لگتا ھے کل جو مجھ سے بات ہوئی تو میری آواز سن کے اتنی خوش ھیں آپ![]()
اچھا دن گزرتا ہے اور ہنسی خوشی موڈ ہوجاتا ہے ۔ 
آپ کو نہیں لگت کہ وائرس بہث دیرسے پہنچا
![]()
او ر فلو ُ بھی ختم
تو وہاں کیا اپنی سرجری کروانے گئی تھیں؟
پہلے ہی ایک ٹانسلز کی سرجری کروائے ہوئے ہوں ،، اب اسے بھی دو ، ڈھائی سال ہوچکے اب اللہ نا کرے کسی اور سرجری کی نوبت آئے ۔ ہاں ذرا دیر سے پہنچا مگر پہنچا تو ہے ناں![]()
نین ۔، میرا فلوَ ،کف ٹھیک بھی ہوچکے![]()
جی ۔ پی نے مجھے کف کے لئے ' codeine linctus سیئرپ دیا , جس کو لیتے ساتھ ہی میری کھانسی ختم ہوگئی ہے , اور گلا خراب کے لئے amoxicillin capsules
اور گلا بھی اک دم ٹھیکاو ر فلو ُ بھی ختم
![]()
میں ٹھیک ہوں اب ہشاش بشاش فریش ۔۔
آپ سنائیے کیسی طبعیت ہے آپکی ؟ کھانسی کے لئےکیا لے رہی ہیں ؟
بچوں کی طبعیت کیسی ہے ؟
چلیں یہ تو بہت اچھی بات ہے کھانسی بچوں کو ہےکوی گھریلو ٹوٹکا بتائیں![]()

السلام علیکم کیا حال ہیں میں تو ٹھیک ہوں
شکریہ ۔ ۔۔ 

باجو کیا آپ بھی مارچ میں جانے کا پروگرام بنا رہی ہیں؟
۔۔ مارچ میں ہی میری سواری پہنچ رہی ہے ۔۔ ڈیٹ کسی کو نہیں بتائی کہ کچھ تو گھر والوں کے لئے سرپرائز رہے ۔۔ یہ الگ بات کہ امی لوگوں کو پتا ہے کہ میں آرہی ہوں ۔۔ میں نے تو سرپرائز رکھا ہوا تھا مگر بہنوں نے پاکستان امی کو بتا دیا ہے ۔ اب جانے کی تاریخ میں نے خفیہ رکھی ہوئی ہے تاکے کچھ تو سرپرائز بچا رہے ۔ ۔۔ 