آج کا دن کیسا رہا؟ 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرے دن تو پڑھتے ہوئے ہی گزرتے ہیں،، ابھی میں چھوٹی ہوں نا :tongue: جب بڑی ہو جاؤں گی تو کوئی اور کام بھی کر لیا کرؤں گی۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔ ابھی پڑھائی کا وقت ہے اس لیے پڑھتی ہی رہا کرو۔
ویسے کبھی کبھی گھر کے کام بھی کر لیا کرو۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج تو میں تھک گئی ہوں اکیڈ می جانے کا دل نہیں ہے،، پر میں نے تو ہفتے کو بھی چھٹی کی تھی آج نہ گئی تو سر عزت افزائی کر دیں گے،، اور وہ بھی اچھی خاصی۔ بہت نیند آ رہی ہے:yawn::yawn::yawn:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top