شمشاد
لائبریرین
پشتو کہاوت یاد آ رہی ہے آپ کی اس بات پر شگفتہ بہن۔۔۔۔۔ ترجمہ یہ ہے
بیٹی تجھے کہہ رہی بہو تجھے سنا رہی ہوں![]()
پنجابی میں بھی یہی کہتے ہیں :
کہنا دھی نوں سمجھانا نوں نوں۔
پشتو کہاوت یاد آ رہی ہے آپ کی اس بات پر شگفتہ بہن۔۔۔۔۔ ترجمہ یہ ہے
بیٹی تجھے کہہ رہی بہو تجھے سنا رہی ہوں![]()
مجھے بھی پینی ہے اشی بھیا ،،، لا کےدیں ابھی
یہ نہ سوچا کریں شمشاد بھیاسوچ رہا ہوں یہ بہنیں ہر موقع پر ناجائز فائدہ اٹھا جاتی ہیں۔
بھائیوں نے بہنوں کے لاڈ نہیں اٹھانے تو کس کے اٹھانے ہیں؟؟؟یہ نہ سوچا کریں شمشاد بھیابھائیوں نے بہنوں کے لاڈ نہیں اٹھانے تو کس کے اٹھانے ہیں؟؟؟
لے اب کتنی بھابھیاں لینی ہیں؟؟؟؟؟ ایک ہی سنبھالی جائے کافی ہے:بھائیوں کے لیے کئی اچھی سی بھابھیاں تو تلاش کر نہیں سکتیں ۔ بس کھانے پینے میں آگے آگے رہنا۔



۔۔۔ لگاتی ہوں آپکی شکایت میں شمشاد بھیا کو۔۔۔۔۔ اور اپنی معلومات میں اضافہ رکھا کریں شمشاد بھیا کی خاتون اول موجود ہیں
یہ نہ سوچا کریں شمشاد بھیابھائیوں نے بہنوں کے لاڈ نہیں اٹھانے تو کس کے اٹھانے ہیں؟؟؟