کیا ایم کیو ایم نے کراچی میں دوسری قومیتوں کو حق دے دیا ہے ؟؟؟
قادیانی حضرات کے مسلمان ہونے یا نہ ہونے کا مسئلہ ایک طرف رہا، مگر وہ پاکستانی شہری ہیں اور انکو پاکستانی شہری کے حساب سے وہ تمام حقوق ملنے چاہیے ہیں جو کسی عام مسلمان کا حق ہے
عمران خان کی خدمت میں پیش کیا گیا اور صحت یابی اور درازی عمر کی دعائیں دی گئیں ۔ اس موقع پر پریس کی طرف سے پوچھے گئے ایک سوال پر عمران خان کے سندھ میں داخلے پر پابندی کے حوالے سے جواب دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے رکن نے کہا کہ ایسی پابندی ایم کیو ایم نے نہیں بلکہ سندھ حکومت نے عائد کی تھی جس کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں بلکہ الطاف حسین نے پابندی ختم کرنے کے لیے حکومت سے اپیل کی تھی