کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
تمہارے ہاں کیا 17 سال سے بڑھاپا شروع ہو جاتا ہے؟

یہ خود کہتی ہے کہ مجھے نانی اماں کہہ کر بلایا کرو اب نانی اماں جوان تو نہیں ہونگی ناں :grin:

بڈھا گھر پے ہے؟ میرا مطلب ہے زین گھر پے ہے کیا؟

،صرف آج دو دھماکے ہوئے ہیں ان حالات میں گھر پر کیسے بیٹھا جاسکتا ہے
 

فہیم

لائبریرین
آج تو آفس میں رہتے بالکل فرصت نہیں ملی۔
اب جاتے ہوئے ہی ایک چکر مارے جاتا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
ایک گرلز سکول پر ، تین فی میل ٹیچرز زخمی ہوئیں اور ایک شہر کے وسط میں قائم سیکورٹی چیک پوسٹ‌پر ۔ ایک اہلکار اور دو بچوں سمیت چودہ زخمی ہوئے ۔

باقی سب خیریت
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی عبد اللہ سے مخاطب تھا۔ وہ پچھلے کچھ دنوں سے کسی عورت کے زیر اثر ہے اور بہکی بہکی باتیں کر رہا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top