1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

جیہ نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 28, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    آپ کا مطلب ھے رحمتے
     
  2. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    ان سے کہیں یاہو کی بھیج دیتی ہوں ایم ایس این پہ نہیں ہوتی میں
     
  3. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی وہ کہہ رہی ہیں آپ بھیج دیں۔
    وہ آپ کی یاہو کی آئی ڈی کو م س ن پر ایڈ‌ کرلیں گی۔
     
  4. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    شاہ110 صاحب
    آپ کے لیے باجو کا پیغام ہے۔
    آپ کی میل کے جواب میں۔


    باجو کہہ رہی ہیں کہ کوئی بات نہیں
    آپ جب ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں گے
    تو ہنسی مذاق بھی ہوجائے گا۔

    ختم شد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    بھیج دی ھے آپ سے کہاں مخاطب ھیں وہ
     
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    م س ن پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    بہت شکریہ جناب فہیم صاحب پیغام پہچ گیا مجھ تک باجو کو بتادیجئے گا ۔

    اور ایک دفعہ آپ کا پھر شکریہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    آپ کے شکریہ کا شکریہ:)

    باجو نے کہا ہے کہ آپ کے ساتھ بات چیت کی جائے۔
    تاکہ آپ بھی بات چیت کریں۔

    اور سنائیں کیسے ہیں آپ۔
    اتنا خاموش خاموش کیوں رہتے ہیں۔
     
  9. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    اور میرے لئے کیا کہا ھے
     
  10. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    اب تو یقین ہو چلا ہے مجھے باجو بلوا کر ہی چھوڑیں گی ڈر اصل باجو نے ایک چیز سے ڈرا دیا ہے آپ پوچھ لیں انُ سے کہ وہ کیا چیز ہے ۔ ! اس لئے اب بولنا پڑ رہا ۔ :)

    اور کم بولنے کی وجہ کم علمی ہی ہے ۔
     
  11. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    آپ نے ان کو آئی ڈی بھیج دی کیا؟
    بس جب آپ نے کہا کہ آپ بھیج رہی ہیں تو میں نے ان کو بتادیا۔
    اور انہوں نے اوکے کہا۔
    بس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ان سے پوچھے بغیر بھی اگر تکہ ماروں تو شاید درست لگے کہ وہ چیز باجو کے دستخط میں لکھی تحریر ہی ہوگی:grin:

    اور جناب آپ کی دوسری بات سے مجھے بالکل اتفاق نہیں۔ کم علمی والی۔
    کیونکہ ماشاءاللہ آپ صاحب علم شخصیت ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    میں نے ذپ کیا ھے
    ویسے کہاں بھیجنا تھی


    اور ہاں یہ شاہ جی چپ کہاں رہتے ھیں درود شریف لکھتے رھتے ھیں ناں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    جی ٹھیک ہے۔
    وہ کہہ رہی ہیں کہ وہ کررہی ہیں آپ کو ایڈ۔
    آپ ان کا دعوت نامہ قبول کرلیجئے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    نہیں ایک خاص چیز جو وہ صرف میرے لئے لائی ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    بوچھی جی سے کہیں سب کے لئے کچھ نہ کچھ لاتی ھیں میرے لیے کچھ بھی نہیںںںںںںںںںںںںںںں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    لیکن شاہ صاحب کے لیے تو وہ جو چیز لائی ہیں۔
    اس سے تو لگتا ہے شاہ صاحب تھوڑا گھبرائے ہوئے سے ہیں:noxxx:

    خوشی جی آپ کے لیے کیا لائیں وہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  18. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    تو جناب پتا چل ہی گیا آپ کو باجو سے پوچھا آپ نے ۔
     
  19. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    کیوں شاہ جی کے لئے کیا پنجرہ لائیں ھیں وہ


    شاہ جی برا مت مانیئے گا
     
  20. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    نہیں جی ابھی تک تو نہیں پوچھا۔
    اپنی خاص الخاص دوست کے ساتھ محو گفتگو ہیں وہ ابھی۔
    اسی لیے ان کو ڈسٹرب کرنا مناسب نہیں لگ رہا۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر