فونٹ القلم شاہ زیب فانٹ

arifkarim

معطل
اشی آپ سے بہت امیدیں وابستہ ہیں۔ کاش ہمارے پاس کوئی خوبصورت نستعلیقی سانچہ ہوتا جسمیں آپ اپنی خطاطی کے جوہر بھر سکتے! :(
 
ماشااللہ اشتیاق صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور ترقی عطا فرمائے۔ میرے پاس ایک بہت اچھے قرآنی خط کی کورل فائلیں موجود ہیں۔ کیا اس پر کام کیا جا سکتا ہے؟
 

شاکرالقادری

لائبریرین
کیونکہ خاکسار اسکی حقیقت سے الحمدللہ آگاہ ہے! :happy:

مان لیا! لیکن آپ نے اسے کو اپنے نمائندہ کے طور پر منتخب کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟۔ یا آپ کی نمائندگی اس سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا؟ لوگ تو نمائندہ سے ہی اصل شخصیت کو قیاس کرتے ہیں ناں ﴿مذاق﴾:laughing::laughing:
 

arifkarim

معطل
ماشااللہ اشتیاق صاحب، اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ہمت اور ترقی عطا فرمائے۔ میرے پاس ایک بہت اچھے قرآنی خط کی کورل فائلیں موجود ہیں۔ کیا اس پر کام کیا جا سکتا ہے؟
جناب کچھ اسکے کچھ اسکرین شارٹس پیش کریں گے تو کوالٹی کا علم ہوگا نا۔
مان لیا! لیکن آپ نے اسے کو اپنے نمائندہ کے طور پر منتخب کرنے کی کوئی خاص وجہ ؟۔ یا آپ کی نمائندگی اس سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا؟ لوگ تو نمائندہ سے ہی اصل شخصیت کو قیاس کرتے ہیں ناں ﴿مذاق﴾:laughing::laughing:
جناب! یہ ہمارا نمائندہ نہیں بلکہ ایک لمحہ فکریہ کی طرف دعوت نامہ ہے۔ اصل دجال کی تلاش ہر شخص کا ذاتی مسئلہ ہے۔ اسلئے میں‌مذہب و سیاست میں پڑے بغیر یہ فیصلہ آپ سب پر چھوڑتا ہوں کہ اصل دجال کون ہے۔۔۔:cool:
 
Top