ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

کاشفی

محفلین
میں نے اپنے عہدے کا کوئی غلط فائدہ نہیں اٹھایا اور ایک رکن کی حیثیت سے ہی لکھا ہے۔

سعودی عرب اور جزیرۃ العرب میں بہت فرق ہے، ویسے جزیرۃ العرب سے آپ کیا مراد لیتے ہیں اور اس میں کون سے ممالک ہیں؟

آپ سے بحث میں نہیں کرونگا۔۔ معذرت ۔۔۔۔۔
 
عسکری

معطل
آپ غلط ہیں حضور ورنہ شمشاد بھائی کبھی بحث کرتے بھی نہیں اس کام کے لیے آپ تین مشہور ہیں مہوش کاشفی اور وہ کیا نام ہے یار۔۔۔۔۔۔۔ ہم دماغ سے نکل گیا ۔:grin:

آپ کی جنرل نالج کے لیے گلف میں صرف عراق میں یہودی تھے جو سارے کے سارے اسرائیل چلے گئے 1947 کے فورا بعد اب صرف ایران میں باقی ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
بحث تو میں بھی نہیں کرتا، صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ " جزیرۃ العرب " میں کون کون سے ممالک شامل ہیں؟ یہ لفظ آپ نے ہی استعمال کیا ہے۔
 
عسکری

معطل
یہودی آبادی کے حساب سے دنیا میں کہاں کہاں ہیں یہودی لائبریری کے مطابق

The Jewish Population of the World
(2006)

--------------------------------------------------------------------------------

Countries with Largest Jewish Populations
Rank Country Jews % of World Jewish Population
1 Israel 5,313,800 40.6%
2 United States 5,275,000 40.3%
3 France 491,500 3.8%
4 Canada 373,500 2.9%
5 United Kingdom 297,000 2.3%
6 Russia 228,000 1.7%
7 Argentina 184,500 1.4%
8 Germany 118,000 0.9%
9 Australia 103,000 0.8%
10 Brazil 96,500 0.7%
11 Ukraine 80,000 0.6%
12 South Africa 72,000 0.6%
13 Hungary 49,700 0.4%
14 Mexico 39,800 0.3%
15 Belgium 31,200 0.2%

Jewish Population By Region
Africa
Oceania Country Total Population Jews % Jewish of Total Population % of World Jewish Population
Egypt 74,000,000 100 <.05% <.05%
Ethiopia 77,400,000 100 <.05% <.05%
Morocco 30,700,000 3,000 .01% <.05%
Tunisia 10,000,000 1,100 0.011% <.05%
Total North Africa 271,200,000 4,200 <.05% <.05%
Botswana 1,600,000 100 <.05% <.05%
Congo D.R. 60,800,000 100 <.05% <.05%
Kenya 33,800,000 400 <.05% <.05%
Namibia 2,000,000 100 <.05% <.05%
Nigeria 131,500,000 100 <.05% <.05%
South Africa 46,900,000 72,000 0.15% 0.55%
Zimbabwe 13,000,000 400 <.05% <.05%
Other 345,200,000 300 <.05% <.05%
Total Other Africa 634,800,000 73,500 0.012% 0.56%
Total 906,000,000 77,700 <.05% 0.59%

Country Total Population Jews % Jewish of Total Population % of World Jewish Population
Israel 6,750,700 5,073,800 75.2% 38.8%
West Bank and Gaza 3,640,000 240,000 6.6% 1.8%
Total Israel &
Disputed Territories 10,320,700 5,131,800 51.5% 40.6%
Azerbaijan 8,400,000 6,800 0.08% <.05%
Georgia 4,500,000 3,500 0.08% <.05%
Kazakhstan 15,100,000 3,700 <.05% <.05%
Kyrgyzstan 5,200,000 800 <.05% <.05%
Turkmenistan 5,200,000 300 <.05% <.05%
Uzbekistan 26,400,000 4,800 <.05% <.05%
Total FSU in Asia 74,600,000 19,900 <.05% 0.15%
China 1,303,700,000 1,500 <.05% <.05%
India 1,103,600,000 5,000 <.05% <.05%
Iran 69,500,000 10,800 <.05% 0.08%
Japan 127,700,000 1,000 <.05% <.05%
Korea, South 48,300,000 100 <.05% <.05%
Philippines 84,800,000 100 <.05% <.05%
Singapore 4,300,000 300 <.05% <.05%
Syria 18,400,000 100 <.05% <.05%
Thailand 65,000,000 200 <.05% <.05%
Yemen 20,700,000 200 <.05% <.05%
Other 893,411,400 200 <.05% <.05%
Total Other Asia 3,762,111,400 19,600 <.05% 0.15%
Total 3,847,032,100 5,349,000 .14% 40.9%
Asia

Country Total Population Jews % Jewish of Total Population % of World Jewish Population
Austria 8,200,000 9,000 0.11% <.05%
Belgium 10,500,000 31,200 .003% 0.24%
Denmark 5,400,000 6,400 0.12% <.05%
Finland 5,200,000 1,100 <.05% <.05%
France 60,700,000 491,500 0.81% 3.76%
Germany 82,500,000 118,000 0.14% 0.90%
Greece 11,100,000 4,500 <.05% <.05%
Ireland 4,100,000 1,200 <.05% <.05%
Italy 58,700,000 28,600 <.05% 0.22%
Luxembourg 500,000 600 0.12% <.05%
Netherlands 16,300,000 30,000 0.18% 0.23%
Portugal 10,500,000 500 <.05% <.05%
Spain 42,500,000 12,000 <.05% 0.09%
Sweden 9,000,000 15,000 0.17% 0.11%
United Kingdom 60,300,000 297,000 0.5% 2.27%
Total EU 15 385,600,000 1,046,600 .27% 8.00%
Estonia 1,300,000 1,900 0.15% 0.015%
Latvia 2,300,000 9,800 0.43% 0.07%
Lithuania 3,400,000 3,200 .09% <.05%
Czech Republic 10,200,000 4,000 <.05% <.05%
Hungary 10,100,000 49,700 0.49% 0.38%
Poland 38,200,000 3,200 <.05% <.05%
Slovakia 5,400,000 2,700 0.05% <.05%
Slovenia 2,000,000 100 <.05% <.05%
Other 1,400,000 100 <.05% <.05%
Total EU 25 459,900,000 1,121,300 0.24% 8.6%
Gibraltar 25,000 600 2.4% <.05%
Norway 4,600,000 1,200 <.05% <.05%
Switzerland 7,400,000 17,900 0.24% 0.14%
Total other Western Europe 12,495,000 19,700 0.16% 0.15%
Belarus 9,800,000 18,200 0.19% 0.14%
Moldova 4,200,000 4,600 0.11% <.05%
Russia 143,000,000 228,000 0.16% 1.7%
Ukraine 47,100,000 80,000 0.17% 0.61%
Total FSU Republics 204,100,000 330,800 0.16% 2.52%
Total FSU in Europe 211,100,000 345,700 0.16% 2.64%
Bosnia-Herzegovina 3,800,000 500 <.05% <.05%
Bulgaria 7,700,000 2,000 <.05% <.05%
Croatia 4,400,000 1,700 <.05% <.05%
Macedonia 2,000,000 100 <.05% <.05%
Romania 21,600,000 10,100 <.05% 0.08%
Serbia-Montenegro 10,700,000 1,500 <.05% <.05%
Turkey 72,900,000 17,800 <.05% 0.14%
Total other East Europe and Balkans 126,300,000 33,700 <.05% 0.26%
Total 802,795,000 1,505,500 .19% 11.50%
Europe

Country Total Population Jews % Jewish of Total Population % of World Jewish Population
Canada 32,200,000 373,500 1.16% 2.85%
United States 296,500,000 5,275,000 1.78% 40.3%
Total North America 328,827,000 5,648,500 1.72% 43.2%
Bahamas 300,000 300 0.1% <.05%
Costa Rica 4,300,000 2,500 0.06% <.05%
Cuba 11,300,000 500 <.05% <.05%
Dominican Republic 8,900,000 100 <.05% <.05%
El Salvador 6,900,000 100 <.05% <.05%
Guatemala 12,700,000 900 <.05% <.05%
Jamaica 2,700,000 300 <.05% <.05%
Mexico 107,000,000 39,800 <.05% 0.30%
Netherlands Antilles 215,000 200 0.09% <.05%
Panama 3,200,000 5,000 0.16% <.05%
Puerto Rico 3,900,000 1,500 <.05% <.05%
Virgin Islands 115,000 300 0.26% <.05%
Other 24,470,000 300 <.05% <.05%
Total Central America 186,000,000 51,800 <.05% 0.4%
Argentina 38,600,000 184,500 0.48% 1.41%
Bolivia 8,900,000 500 <.05% <.05%
Brazil 184,200,000 96,500 0.05% 0.74%
Chile 16,100,000 20,700 0.13% 0.16%
Colombia 46,000,000 3,100 <.05% <.05%
Ecuador 13,000,000 900 <.05% <.05%
Paraguay 6,200,000 900 <.05% <.05%
Peru 27,900,000 2,200 <.05% <.05%
Suriname 400,000 200 0.05% <.05%
Uruguay 3,400,000 18,000 0.53% 0.15%
Venezuela 26,700,000 15,400 0.06% 0.12%
Total South America 372,400,000 342,900 0.09% 2.62%
The Americas
Total 887,227,000 6,043,200 0.68% 46.2%

Oceania
Region Total Population Jews % Jewish of Total Population % of World Jewish Population
Australia 20,400,000 103,000 0.50% 0.78%

New Zealand 4,100,000 7,000 0.17% <.05%
Other 8,500,000 100 <.05% <.05%
Total 33,000,000 110,100 0.33% 0.84%

http://www.jewishvirtuallibrary.org/jsource/Judaism/jewpop.html
 
کاشفی

محفلین
اور یہ صرف بتا دیں کہ اردو سپیکنگ سارے کے سارے مسلمان کب سے ہو گئے میرے تو اردو سپیکنگ دوست غیر مسلم بھی ہیں۔آپ نے دعا کی ہے اللہ ان کو تعصب سے بچا جبکہ آپ خود بڑی حد تک متعصب پوسٹیں کر کر کے ہمیں بھی متعصب بنا رہے ہیں ورنہ ہم اردو ہندی نیپالی بنگالی سپیکنگ کو بھی یہاں اپنا بھائی سمجھتے ہین، اور اپ ہیں کہ اپنے ہی ملک کی عوام سے اتنا تعصب رکھتے ہیں۔

ہم تعصب پسند۔۔ استغفراللہ۔۔ اللہ رب العزت ہمیں تعصب کرنے سے بچائے۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تعصب پسند ہیں ان کی پوسٹیں یہاں اس فورم پر بھری پڑی ہیں۔۔ لیکن چونکہ انتظامیہ ان کی لوگ ان کے اس لیئے ان کو کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب رمضان کریم کے مبارک مہینے کا کچھ خیال کر لیں۔۔۔ اپنے اعمال کے ساتھ ہی سب نے جانا ہے پھر بھی اس طرح کے الزام مت لگائیں۔۔اور میں دوبارہ کہے دے رہا ہوں۔۔ پرسنل مت ہوں۔۔۔۔
میری کون سی بات تعصب پر مبنی لگی ہے بتائیں نشاندہی کریں۔۔اس کی تصحیح کرنے کی کوشش کرونگا۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہم تعصب پسند۔۔ استغفراللہ۔۔ اللہ رب العزت ہمیں تعصب کرنے سے بچائے۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تعصب پسند ہیں ان کی پوسٹیں یہاں اس فورم پر بھری پڑی ہیں۔۔ لیکن چونکہ انتظامیہ ان کی لوگ ان کے اس لیئے ان کو کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔

کاشفی صاحب اردو محفل کی انتظامیہ بالکل غیر جانبدار ہے۔ آپ یہ الزام تراشی کر کے دوسرے اراکین کو ورغلانے کی کوشش نہ کریں۔
 
کاشفی

محفلین
بحث تو میں بھی نہیں کرتا، صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ " جزیرۃ العرب " میں کون کون سے ممالک شامل ہیں؟ یہ لفظ آپ نے ہی استعمال کیا ہے۔

مسلمانوں کو ہر حال میں سچ ہی بولنا چاہیے۔۔۔ اور کچھ رمضان کا بھی خیال کر لینا چاہیئے۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہے پھر بھی بحث کو طول دینے کے لیئے پوچھ رہے ہیں تو بتا ہی دے رہا ہوں۔۔جہاں تک میری معلومات ہے۔۔اور جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ہے شاید ۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں ٹھیک انفارمیشن نہیں رکھتا ہوں۔۔ لیکن ۔۔جزیرہ العرب میں۔۔ موجودہ سعودی عرب ۔۔یمن اومان متحدہ عرب امارات قطر وغیرہ شامل ہیں۔۔
 
عسکری

معطل
میں توں نا کوئی ہور سیانا

کامن سینس دیکھو پنجابیوں کو قادیانیوں نے ورغلا لیا کافر بنوا لیا یوکے بھرا ہے امریکہ بھرا ہے۔پر اردو سپکنگ کو نا ورغلا پائے موصوف نے یکدم 13,120,540 اردو سپیکنگ پاکستانیوں کو بچا لیا واہ :rollingonthefloor:
 
شمشاد

لائبریرین
یقین کریں میرا مقصد بحث کرنا بالکل نہیں ہے۔

یا تو آپ پوری بات لکھیں یا بالکل نہ لکھیں۔ یہ " وغیرہ " کا استعمال نہ کریں اور جب آپ بقول آپ کے ٹھیک انفارمیشن نہیں ہیں تو پھر غلط انفارمیشن دے کر گمراہ کرنے والی ہے بات ہے ناں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عمان، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نام کا کوئی ملک نہیں تھا، بلکہ سعودی عرب کے نام کا بھی کوئی ملک نہیں تھا۔ ہاں یمن کے نام سے ملک تھا جو آج بھی ہے۔
 
او پر یہاں تو یہودی نہیں ہیں کیوں کہ یہ ممالک کٹر یہودی دشمن عوام رکھتے ہیں اور ویسے بھی اسرائیل جو سہولتیں اور مزہبی آزادی دیتا ہے یہودیوں کو تو وہ پاگل ہیں جو کٹر یہودی دشمن ممالک میں عربوں کے ساتھ رہیں؟:shameonyou:
 
کاشفی

محفلین
ساری پوسٹیں ڈیلیٹ کرا دیں اپنی اور مہوش کی بس یہی کہوں گا:grin:

جواب دیں جناب۔۔تعصب پسندی کا مظاہرہ مت کریں۔۔ نفرت مت پھیلائیں۔۔۔ محبت بانٹیں۔۔۔ بنگالی کو آپ اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔۔کبھی ان سے چار صوبوں کے بڑوں کے بارے میں پوچھیں اور مجھے بتائیں۔۔ منہ سے کہہ دینا بھائی۔۔۔ اور دل میں بغض اور کینہ رکھنا یہ کھلا تِضاد ہے۔۔۔ دیکھیں نہ آپ میرا کچھ کر سکتے ہیں اور نہ میں آپ کا کچھ کر سکتا ہوں۔۔ یہاں پر پرسنل ہونے کی کوئی ضرورت نہیں۔۔ اگر کسی بات سے اختلاف ہے تو اس کے بارے میں اپنی رائے دیں۔۔غیر متعصب ہو کر۔۔۔ آپ اپنی پوسٹیں پڑھیں۔۔۔ اور اندازہ لگائیں کہ آپ کی باتیں تعصب پسندی پر مشتمل ہیں کہ ہماری ۔۔۔ خیر اگر پھر بھی کہیں تعصب پر مبنی بات لگی ہے تو نشاندہی کریں پلیز۔۔۔ میں اپنی تصحیح کرنے کی کوشش کرونگا انشاء اللہ۔۔یہ میرا وعدہ ہے۔۔۔
 
کاشفی

محفلین
میں توں نا کوئی ہور سیانا

کامن سینس دیکھو پنجابیوں کو قادیانیوں نے ورغلا لیا کافر بنوا لیا یوکے بھرا ہے امریکہ بھرا ہے۔پر اردو سپکنگ کو نا ورغلا پائے موصوف نے یکدم 13,120,540 اردو سپیکنگ پاکستانیوں کو بچا لیا واہ :rollingonthefloor:

تعصب پسندی کا مظاہرہ مت کریں۔۔۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ۔۔ اس سے ہمارا کچھ نہیں بگڑ رہا۔۔ آپ ہی کے اعمال میں کچھ ہو سکتا ہے۔۔پلیز۔۔سوچیں تولیں اور بولیں۔۔
 
کاشفی

محفلین
مسلمانوں کو ہر حال میں سچ ہی بولنا چاہیے۔۔۔ اور کچھ رمضان کا بھی خیال کر لینا چاہیئے۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہے پھر بھی بحث کو طول دینے کے لیئے پوچھ رہے ہیں تو بتا ہی دے رہا ہوں۔۔جہاں تک میری معلومات ہے۔۔اور جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ہے شاید ۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں ٹھیک انفارمیشن نہیں رکھتا ہوں۔۔ لیکن ۔۔جزیرہ العرب میں۔۔ موجودہ سعودی عرب ۔۔یمن اومان متحدہ عرب امارات قطر وغیرہ شامل ہیں۔۔

موجودہ کا لفظ میں نے واضع لکھا تھا شاید آپ کو نظر نہیں ۔۔۔آپ نے پھر غلط فہمی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے ۔۔۔
 
عسکری

معطل
ابھی رات کا کھانا ایک بنگلہ دیشی دوست کے ساتھ کھایا اور اور اسے ڈراپ کر کے آیا ہوں اس کے اپارٹنمنٹ میں شام سے اس کے ساتھ تھا یہاں میرے فیلا میں 83 آدمی ہیں اور ان میں اکیلا میں پاکستانی ہوں انہوں نے مجھے ایسا رکھا ہوا ہے کہ مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ ہم علحیدہ ملکوں زبانوں ثقافتوں کے لوگ ہیں ایک آپ ہیں کے طوفان مچا کر نام بھی لے رہے ہیں تو میرا جو کہ اس فورم کا لبرل اوپن مائنڈ اور محب وطن نمبر 1 ہے بھائی ذرا سوچو چلو صرف یہ ہی بتا دو میری مادری زبان کون سی ہے؟ تّعصب کو مارو گولی۔:grin:
 
کاشفی

محفلین
یقین کریں میرا مقصد بحث کرنا بالکل نہیں ہے۔

یا تو آپ پوری بات لکھیں یا بالکل نہ لکھیں۔ یہ " وغیرہ " کا استعمال نہ کریں اور جب آپ بقول آپ کے ٹھیک انفارمیشن نہیں ہیں تو پھر غلط انفارمیشن دے کر گمراہ کرنے والی ہے بات ہے ناں۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عمان، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نام کا کوئی ملک نہیں تھا، بلکہ سعودی عرب کے نام کا بھی کوئی ملک نہیں تھا۔ ہاں یمن کے نام سے ملک تھا جو آج بھی ہے۔

لفظ موجود بھی لکھا ہوا تھا۔۔۔ شاید غور نہیں کیا آپ نے۔۔۔ گمراہ میں کسی کو نہیں کر سکتا۔۔ اللہ رب العزت اس کام سے مجھے بچائے اور گمراہ ہونے سے بھی۔۔۔ آپ نے غلط فہمی پیدا کرنے کی دوبارہ کوشش کی ہے۔۔۔۔ پلیز اپنا احتساب کریں۔۔
 
عسکری

معطل
تعصب پسندی کا مظاہرہ مت کریں۔۔۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ۔۔ اس سے ہمارا کچھ نہیں بگڑ رہا۔۔ آپ ہی کے اعمال میں کچھ ہو سکتا ہے۔۔پلیز۔۔سوچیں تولیں اور بولیں۔۔

ہائے میرے ربا یار اس میں کہاں سے تعصب تھا ویسے تعصب کسے کہتے ہیں؟:biggrin:
 
کاشفی

محفلین
ابھی رات کا کھانا ایک بنگلہ دیشی دوست کے ساتھ کھایا اور اور اسے ڈراپ کر کے آیا ہوں اس کے اپارٹنمنٹ میں شام سے اس کے ساتھ تھا یہاں میرے فیلا میں 83 آدمی ہیں اور ان میں اکیلا میں پاکستانی ہوں انہوں نے مجھے ایسا رکھا ہوا ہے کہ مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ ہم علحیدہ ملکوں زبانوں ثقافتوں کے لوگ ہیں ایک آپ ہیں کے طوفان مچا کر نام بھی لے رہے ہیں تو میرا جو کہ اس فورم کا لبرل اوپن مائنڈ اور محب وطن نمبر 1 ہے بھائی ذرا سوچو چلو صرف یہ ہی بتا دو میری مادری زبان کون سی ہے؟ تّعصب کو مارو گولی۔:grin:

اسی لیئے دوبارہ کہہ رہا ہوں تعصب پسندی کا مظاہرہ مت کریں۔۔۔اور پرسنل بھی مت ہوں۔۔۔ میری کون سی بات تعصب پسندی پر مشتمل ہے بتائیں۔۔نشاندہی کریں۔۔اپنی تصحیح کرنے کی کوشش کرونگا انشاء اللہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top