کاشفی
محفلین
میں نے اپنے عہدے کا کوئی غلط فائدہ نہیں اٹھایا اور ایک رکن کی حیثیت سے ہی لکھا ہے۔
سعودی عرب اور جزیرۃ العرب میں بہت فرق ہے، ویسے جزیرۃ العرب سے آپ کیا مراد لیتے ہیں اور اس میں کون سے ممالک ہیں؟
آپ سے بحث میں نہیں کرونگا۔۔ معذرت ۔۔۔۔۔
میں نے اپنے عہدے کا کوئی غلط فائدہ نہیں اٹھایا اور ایک رکن کی حیثیت سے ہی لکھا ہے۔
سعودی عرب اور جزیرۃ العرب میں بہت فرق ہے، ویسے جزیرۃ العرب سے آپ کیا مراد لیتے ہیں اور اس میں کون سے ممالک ہیں؟
اور یہ صرف بتا دیں کہ اردو سپیکنگ سارے کے سارے مسلمان کب سے ہو گئے میرے تو اردو سپیکنگ دوست غیر مسلم بھی ہیں۔آپ نے دعا کی ہے اللہ ان کو تعصب سے بچا جبکہ آپ خود بڑی حد تک متعصب پوسٹیں کر کر کے ہمیں بھی متعصب بنا رہے ہیں ورنہ ہم اردو ہندی نیپالی بنگالی سپیکنگ کو بھی یہاں اپنا بھائی سمجھتے ہین، اور اپ ہیں کہ اپنے ہی ملک کی عوام سے اتنا تعصب رکھتے ہیں۔
ہم تعصب پسند۔۔ استغفراللہ۔۔ اللہ رب العزت ہمیں تعصب کرنے سے بچائے۔۔۔۔۔۔۔۔ جو تعصب پسند ہیں ان کی پوسٹیں یہاں اس فورم پر بھری پڑی ہیں۔۔ لیکن چونکہ انتظامیہ ان کی لوگ ان کے اس لیئے ان کو کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔
بحث تو میں بھی نہیں کرتا، صرف معلومات کے لیے پوچھ رہا ہوں کہ " جزیرۃ العرب " میں کون کون سے ممالک شامل ہیں؟ یہ لفظ آپ نے ہی استعمال کیا ہے۔
کاشفی صاحب اردو محفل کی انتظامیہ بالکل غیر جانبدار ہے۔ آپ یہ الزام تراشی کر کے دوسرے اراکین کو ورغلانے کی کوشش نہ کریں۔
مسلمانوں کو ہر حال میں سچ ہی بولنا چاہیے۔۔۔ اور کچھ رمضان کا بھی خیال کر لینا چاہیئے۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہے پھر بھی بحث کو طول دینے کے لیئے پوچھ رہے ہیں تو بتا ہی دے رہا ہوں۔۔جہاں تک میری معلومات ہے۔۔اور جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ہے شاید ۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں ٹھیک انفارمیشن نہیں رکھتا ہوں۔۔ لیکن ۔۔جزیرہ العرب میں۔۔ موجودہ سعودی عرب ۔۔یمن اومان متحدہ عرب امارات قطر وغیرہ شامل ہیں۔۔

ساری پوسٹیں ڈیلیٹ کرا دیں اپنی اور مہوش کی بس یہی کہوں گا![]()
میں توں نا کوئی ہور سیانا
کامن سینس دیکھو پنجابیوں کو قادیانیوں نے ورغلا لیا کافر بنوا لیا یوکے بھرا ہے امریکہ بھرا ہے۔پر اردو سپکنگ کو نا ورغلا پائے موصوف نے یکدم 13,120,540 اردو سپیکنگ پاکستانیوں کو بچا لیا واہ![]()
مسلمانوں کو ہر حال میں سچ ہی بولنا چاہیے۔۔۔ اور کچھ رمضان کا بھی خیال کر لینا چاہیئے۔۔۔۔ آپ کو معلوم ہے پھر بھی بحث کو طول دینے کے لیئے پوچھ رہے ہیں تو بتا ہی دے رہا ہوں۔۔جہاں تک میری معلومات ہے۔۔اور جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ہے شاید ۔۔۔۔۔۔ ہو سکتا ہے میں ٹھیک انفارمیشن نہیں رکھتا ہوں۔۔ لیکن ۔۔جزیرہ العرب میں۔۔ موجودہ سعودی عرب ۔۔یمن اومان متحدہ عرب امارات قطر وغیرہ شامل ہیں۔۔

یقین کریں میرا مقصد بحث کرنا بالکل نہیں ہے۔
یا تو آپ پوری بات لکھیں یا بالکل نہ لکھیں۔ یہ " وغیرہ " کا استعمال نہ کریں اور جب آپ بقول آپ کے ٹھیک انفارمیشن نہیں ہیں تو پھر غلط انفارمیشن دے کر گمراہ کرنے والی ہے بات ہے ناں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں عمان، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نام کا کوئی ملک نہیں تھا، بلکہ سعودی عرب کے نام کا بھی کوئی ملک نہیں تھا۔ ہاں یمن کے نام سے ملک تھا جو آج بھی ہے۔
تعصب پسندی کا مظاہرہ مت کریں۔۔۔ اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا واسطہ۔۔ اس سے ہمارا کچھ نہیں بگڑ رہا۔۔ آپ ہی کے اعمال میں کچھ ہو سکتا ہے۔۔پلیز۔۔سوچیں تولیں اور بولیں۔۔

ابھی رات کا کھانا ایک بنگلہ دیشی دوست کے ساتھ کھایا اور اور اسے ڈراپ کر کے آیا ہوں اس کے اپارٹنمنٹ میں شام سے اس کے ساتھ تھا یہاں میرے فیلا میں 83 آدمی ہیں اور ان میں اکیلا میں پاکستانی ہوں انہوں نے مجھے ایسا رکھا ہوا ہے کہ مجھے کبھی محسوس نہیں ہوا کہ ہم علحیدہ ملکوں زبانوں ثقافتوں کے لوگ ہیں ایک آپ ہیں کے طوفان مچا کر نام بھی لے رہے ہیں تو میرا جو کہ اس فورم کا لبرل اوپن مائنڈ اور محب وطن نمبر 1 ہے بھائی ذرا سوچو چلو صرف یہ ہی بتا دو میری مادری زبان کون سی ہے؟ تّعصب کو مارو گولی۔![]()