پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

الف عین

لائبریرین
ظلم کی حد ہو گئی۔ ملائکہ بٹیا، سعود امریکہ میں ہیں۔ وہاں اس وقت رات ہے، رات کو کیسا روزہ؟
 
ظاہر ہے شمشاد بھائی مجھ سے کئی دنوں سے رابطہ نہیں ہوا ورنہ ضرور بتاتا۔

اور ملائکہ بٹیا اس وقت جب پانی کی بات چلی تھی تب تک ہم افطار کر چکے تھے۔
 

شمشاد

لائبریرین
زبردستی ہے کوئی جو آپ کو کوئی اردو کا پروفیسر سمجھے۔

(محب سعود بھائی آجکل امریکہ میں ہی ہیں)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top