زین
لائبریرین
یہ آج عبد اللہ اور زین کہاں رہ گئے، ان تک بھی خبر پہنچنی چاہیے،
ویسے نایاب بھی کال کرنے والوں میں سے لگتے ہیں۔
میںتو یہی ہوں بھئی
یہ آج عبد اللہ اور زین کہاں رہ گئے، ان تک بھی خبر پہنچنی چاہیے،
ویسے نایاب بھی کال کرنے والوں میں سے لگتے ہیں۔
باجو نے بھی کوشش کی آپ بھی کوشش کرے ’’پہیلی بوجھنے کی ‘‘![]()
اچھی بات ہے، پھر فون کرنا ہے ناں۔

؟نہیں زین مجھے علم نہیں، ہو سکتا ہے ابھی وہ بتا ہی دیں۔
اچانک آج آگئیں ہیں اور آپ نے بتایا ہی نہیں
آپ کی آواز تین، چار مہینے بعد سنی اور دل اداس ہوگیا کیونکہ بہت عرصے سے آپ پاکستان تھیں تو آپ سے رابطہ نا ہوسکا
میں سنُ رہی تھی آپ سے اپنا ذکر اور سلام 

میں نہیں سن سکی پروگرام۔۔۔![]()
![]()