پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

جیہ

لائبریرین
شما کیجئے میں آپ کی بات نہیں سمجھی


ویسے طیش کھانا غلط ہے، درست محاورہ طیش میں آنا ہے
 

فہیم

لائبریرین
سیکھ جائیں ہم سب آپ کی چتر چھایا میں۔

ویسے پہلے "د" سے تو دماغ ہی ہے۔
دوسرے سے کیا بتائیں۔
آپ دانشمندی سمجھ لیں:rolleyes:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top