پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

مغزل

محفلین
ٹھہریے پہلے ہمارا سلام قبول کیجے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ
بہت شکریہ اب آپ جا سکتے ہیں‌۔
 

مغزل

محفلین
پہلے پہل تو میں سمجھا کوئی اس لڑی کو پسند ہی نہیں کرے گا،۔ مگر اب حوصلہ ہوگیا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top