dxbgraphics
محفلین
یہ شمشاد بھائی ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
شمشاد بھائی جب محفل پر بہت دیر تک نظر نہ آئے تو میں نے یہ محاورہ استعمال کیا وگرنہ میرا بلکل آپ کی دل آزاری نہیں کرنا تھا۔
معذرت چاہتا ہوں۔ امید ہے آپ ناراض نہیں ہونگے
یہ شمشاد بھائی ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ
کوئی فائدہ نہیں غصہ کرنے کا۔ انہوں نے تو اپنی ہی مرضی کرنی ہے۔
پھر تو غصہ بھی ایساا ہی ہو گا
یعنی زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں
کس نے اپنی مرضی کرنی ھے![]()

السلام علیکم
آدھمکا۔ آٹپکا۔۔