ماہرین متوجہ ہوں !

علی ذاکر

محفلین
اسلام وعلیکم!

میں اپنے کمپیوٹر مین فولڈر کو لاک کرنا چاہ رہا ہوں کوئ اس کا طریقہ بتائے کہ کس طرح کرنا ہے اور اگر کوئ علیحدہ سے سوفٹویئر ہو تو اس کا ربطہ دے دیں !

مع السلام
 

محمدصابر

محفلین
علی بھائی فولڈر لاک قسم کے سافٹ وئیر فولڈرز لاک تو کر دیتے ہیں لیکن اگر یہ کرپٹ ہو جائیں تو پھر آپ ہر چیز سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
 

علی ذاکر

محفلین
صابر بھائ اس کے علاوہ اور کوئ ونڈو میں‌ آپشن ہوتی ہے اس کا طریقہ نہیں‌پتہ چل رہا اگر آپ کو کوئ علم ہے تو ضرور بتایئے ؟

مع السلام
 

شہزاد وحید

محفلین
فولڈر لاک کوئی اتنا کارآمد سافٹ ویئر نہیں ہے۔ شاید اس سے کچھ کام بنے۔

12778299aa.jpg
 

محمدصابر

محفلین
علی بھائی میرے پاس صورتحال مختلف ہے۔ میں سرور کی مددسے حقوق لیتا ہوں ہوں اور چھینتا ہوں۔ اس لئے کوئی فائل یا فولڈر چھپانا یا ظاہر کرنا کوئی مسئلہ نہیں۔ کسی وقت مائیکروسافٹ پلس کے ساتھ کچھ اطلاقیے ایسے تھے جو آپ کا کام کر سکتے ہیں۔
 

شہزاد وحید

محفلین
اس سارے کوڈ کو notepad میں کاپی کرو اور جہاں type your password here لکھا ہے(صرف اسی کو ایڈٹ کرنا اور کسی کو نہیں ) وہاں اپنی مرضی کا پاس ورڈ رکھو اور notepad کو locker.bat کے نام سے save as کر دو۔ ایک ڈاس فائل وہاں بن جائے گی جہاں تم نے notepad کو save کیا ہو گا۔ اس فائل پر ایک بار ڈبل کلک کرو گے تو ایک ساتھ ایک فولڈر بن جائے گا۔ یہی تمھارا لاکر فولڈر ہے۔ اس میں رکھو جو بھی رکھنا ہے۔ پھر تم اسی ڈاس فائل پر کلک کرو گے تو وہ تم سے پوچھے گا کہ Y or N، تم Y دبا کر enter مارنا تمھارا فولڈر غائب ہو جائے گا۔ جب دوبارہ استعمال کرنا ہو تو اسی ڈاس فائل کو کھولو اپنا پاس ورڈ دو اور وہ فولڈر دوبارہ نظر آنے لگ جائے گا۔ اور دوبارہ غائب کرنے کے لئیے وہی Y دبا کے enter

کوڈ:
cls
@ECHO OFF
title Folder Locker
if EXIST "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}" goto UNLOCK
if NOT EXIST Locker goto MDLOCKER
:CONFIRM
echo Are you sure u want to Lock the folder(Y/N)
set/p "cho=>"
if %cho%==Y goto LOCK
if %cho%==y goto LOCK
if %cho%==n goto END
if %cho%==N goto END
echo Invalid choice.
goto CONFIRM
:LOCK
ren Locker "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
attrib +h +s "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
echo Folder locked
goto End
:UNLOCK
echo Enter password to Unlock folder
set/p "pass=>"
if NOT %pass%==type your password here goto FAIL
attrib -h -s "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}"
ren "Control Panel.{21EC2020-3AEA-1069-A2DD-08002B30309D}" Locker
echo Folder Unlocked successfully
goto End
:FAIL
echo Invalid password
goto end
:MDLOCKER
md Locker
echo Locker created successfully
goto End
:End
 

arifkarim

معطل
اس سارے کوڈ کو notepad میں کاپی کرو اور جہاں type your password here لکھا ہے(صرف اسی کو ایڈٹ کرنا اور کسی کو نہیں ) وہاں اپنی مرضی کا پاس ورڈ رکھو اور notepad کو locker.bat کے نام سے save as کر دو۔ ایک ڈاس فائل وہاں بن جائے گی جہاں تم نے notepad کو save کیا ہو گا۔ اس فائل پر ایک بار ڈبل کلک کرو گے تو ایک ساتھ ایک فولڈر بن جائے گا۔ یہی تمھارا لاکر فولڈر ہے۔ اس میں رکھو جو بھی رکھنا ہے۔ پھر تم اسی ڈاس فائل پر کلک کرو گے تو وہ تم سے پوچھے گا کہ y or n، تم y دبا کر enter مارنا تمھارا فولڈر غائب ہو جائے گا۔ جب دوبارہ استعمال کرنا ہو تو اسی ڈاس فائل کو کھولو اپنا پاس ورڈ دو اور وہ فولڈر دوبارہ نظر آنے لگ جائے گا۔ اور دوبارہ غائب کرنے کے لئیے وہی y دبا کے enter

کوڈ:
cls
@echo off
title folder locker
if exist "control panel.{21ec2020-3aea-1069-a2dd-08002b30309d}" goto unlock
if not exist locker goto mdlocker
:confirm
echo are you sure u want to lock the folder(y/n)
set/p "cho=>"
if %cho%==y goto lock
if %cho%==y goto lock
if %cho%==n goto end
if %cho%==n goto end
echo invalid choice.
Goto confirm
:lock
ren locker "control panel.{21ec2020-3aea-1069-a2dd-08002b30309d}"
attrib +h +s "control panel.{21ec2020-3aea-1069-a2dd-08002b30309d}"
echo folder locked
goto end
:unlock
echo enter password to unlock folder
set/p "pass=>"
if not %pass%==type your password here goto fail
attrib -h -s "control panel.{21ec2020-3aea-1069-a2dd-08002b30309d}"
ren "control panel.{21ec2020-3aea-1069-a2dd-08002b30309d}" locker
echo folder unlocked successfully
goto end
:fail
echo invalid password
goto end
:mdlocker
md locker
echo locker created successfully
goto end
:end

زبردست۔ بہت آسان طریقہ ہے۔ پر ایک کیچ ہے اور وہ یہ کہ کیا اس طریقہ میں‌فائلز آپریٹنگ سسٹم ری انسٹال کرنے کے بعد نظر آئیں گی کہ نہیں؟!
 

شہزاد وحید

محفلین
اب یہ تو چیک کرنا پڑے گا۔ لیکن امید ہے کہ کرے گا :) کیوں کہ یہ ونڈوز کی اپنی ہی کمانڈ ہے کوئی تھرڈ پارٹی سافٹ وئیر نہیں ہے۔
 
بھائی لیکن وہ ڈاس فائل تو کوئی بھی نوٹ پیڈ میں کھول کر اس کا پاسورڈ جان سکتا ہے۔ کیا ایسا نہیں ہے؟
 
Top