فولڈرلاک

  1. علی ذاکر

    ماہرین متوجہ ہوں !

    اسلام وعلیکم! میں اپنے کمپیوٹر مین فولڈر کو لاک کرنا چاہ رہا ہوں کوئ اس کا طریقہ بتائے کہ کس طرح کرنا ہے اور اگر کوئ علیحدہ سے سوفٹویئر ہو تو اس کا ربطہ دے دیں ! مع السلام
Top