میں واپس آ گیا ہوں۔ لیکن اتنا تھکا ہوا ہوں کہ نیند سے آنکھیں بند ہو رہی ہیں۔
جناب بھنگڑا ڈالئیے
کہ آج میں بہت خوش ہوں عزیز امین کے تینوں تھریڈ لاک ہوچکے ہیں 
موسم حال مستان سمتھنگِ
اور محفل پے دنیاُ کے اوقات وغیرہ وغیرہ
اور محفل کی فضا ۔ ۔ ۔۔۔
مبارکاں سب کو مبارکاں ۔ ۔ ۔۔
۔۔ حجاب کی طرف آئی زبردست آندھی اس کے میسیجز آ رہے تھے کہ درخت گر رہے ہیں ہر چیز ٹوٹ پھوٹ رہی ہے ۔۔


