عورت کی خوشی ۔۔۔

خوشی

محفلین
شکر ہے ہنسی آئی ورنہ میرا خیال تھا اب کوئی اور سمائلی لگائیں گے مجھ سے لڑنے کے لئے:laughing:
 

شمشاد

لائبریرین
بس میں کس بات کے آٹھ آنے پڑتے ہیں اور یہ آٹھ آنے کون سے زمانے کی بات کر رہے ہو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top