سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

مغزل

محفلین
ہمارے ہاں تو اڑتی ہیں مرغیاں ، آپ کے ہاں نہ اڑتی ہوں گی ۔
ویسے کیا مرغی کا اڑنا شرط ہے کیا ؟
 

وجی

لائبریرین
کہی حضرات بھی کرتے ہیں کیمرے سے

ویسے پردہ صرف یکطرفہ کیوں ہوتا ہے ؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top