الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

زین

لائبریرین
رہنے دیجیئے ساری باتوں ۔ عندلیب بہنا آپ بتائیں اتنے عرصے سے کہاں‌ غائب تھیں‌؟
 

سارہ خان

محفلین
ظاھر ہے ایسا ہی کرتے ہیں اکثر لوگ ۔۔ لیکن جاب پر جانا ہو تو زبرستی بھی صبح کرنی پڑ جاتی ہے جلدی ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
عندلیب کو خوش آمدید کہہ لوں۔

کہاں ہیں آپ؟ آپ کی کمی محسوس ہوتی ہے خاص کر اس دھاگے پر۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top