ہمم ۔۔ میرے خیال میں 2000 فیصد ، کہیں آپ بھابھی ماں سے پوچھ کر یہ سوال تو نہیں کررہے ؟؟ (بابا جی)
مغزل محفلین جون 18، 2009 #661 ہمم ۔۔ میرے خیال میں 2000 فیصد ، کہیں آپ بھابھی ماں سے پوچھ کر یہ سوال تو نہیں کررہے ؟؟ (بابا جی)
شمشاد لائبریرین جون 18، 2009 #662 وہ تو یہاں ہے ہی نہیں، اسی لیے تو بہادری سے بول رہا ہوں۔ س) بیگم پاس ہو تو کتنے بیس کا سو ہوتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں کتنے بیس کا؟
وہ تو یہاں ہے ہی نہیں، اسی لیے تو بہادری سے بول رہا ہوں۔ س) بیگم پاس ہو تو کتنے بیس کا سو ہوتا ہے اور اس کی غیر موجودگی میں کتنے بیس کا؟
فخرنوید محفلین جون 18، 2009 #663 بیگم پاس ہو تو بس بیس بیس کا بھی سو ہوتا ہے ۔ پاس نہ ہو تو بیس کی اور سو کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ میں نے پیار کیا اور کھو دیا!!!!!!!! اس کا مطلب جانتے ہیں؟
بیگم پاس ہو تو بس بیس بیس کا بھی سو ہوتا ہے ۔ پاس نہ ہو تو بیس کی اور سو کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ میں نے پیار کیا اور کھو دیا!!!!!!!! اس کا مطلب جانتے ہیں؟
مغزل محفلین جون 18، 2009 #666 فخرنوید نے کہا: م م مغل جی روشنی ڈال سکتے ہیں۔ آپ نے پیار نہیں کیا کبھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فخرنوید نے کہا: میں نے پیار کیا اور کھو دیا!!!!!!!! اس کا مطلب جانتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل جیتنے کے فن میں اگر دسترس نہ ہو دکھتی رگوںکو چھیڑنا دانشوری نہیں (میں نے آپ کو اس وقت بھی یہی جواب دیا تھا) شمشاد نے کہا: جو کھوتا ہے وہ سوتا ہے۔ س) لوگ پیار کرتے ہی کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کیا پتہ کہ ’’لوگ ‘‘ پیا ر کیوں کرتے ہیں ۔ کیا آپ ’’ پیار ‘‘ سے بیر (بلکہ امرود، آم، سیب ، کینو ) رکھتے ہیں ؟؟ اور یہ ’’کھوتا ‘‘ کہیں خرِ بے مغز والا تو نہیں ؟؟
فخرنوید نے کہا: م م مغل جی روشنی ڈال سکتے ہیں۔ آپ نے پیار نہیں کیا کبھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فخرنوید نے کہا: میں نے پیار کیا اور کھو دیا!!!!!!!! اس کا مطلب جانتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دل جیتنے کے فن میں اگر دسترس نہ ہو دکھتی رگوںکو چھیڑنا دانشوری نہیں (میں نے آپ کو اس وقت بھی یہی جواب دیا تھا) شمشاد نے کہا: جو کھوتا ہے وہ سوتا ہے۔ س) لوگ پیار کرتے ہی کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے کیا پتہ کہ ’’لوگ ‘‘ پیا ر کیوں کرتے ہیں ۔ کیا آپ ’’ پیار ‘‘ سے بیر (بلکہ امرود، آم، سیب ، کینو ) رکھتے ہیں ؟؟ اور یہ ’’کھوتا ‘‘ کہیں خرِ بے مغز والا تو نہیں ؟؟
شمشاد لائبریرین جون 18، 2009 #669 میرا تو اکثر ان سے واسطہ پڑتا ہے۔ س) تارے اتنے زیادہ ہیں چاند ایک کیوں ہے؟
فخرنوید محفلین جون 19، 2009 #672 کیوں کہ انہیں اڑنے کے لئے بگلے جو اٹھا لیتے ہیں۔ کیا اعتراض کرنا گناہ کبیرہ ہوتا ہے؟
وجی لائبریرین جون 19، 2009 #675 میرے خیال میں نہیں ،ترکی میں کونسا پیرس ہے ہاں اسپین میں الحمراپیلیس ہے اسے پیرس کہ سکتے ہیں آپ کیوںکیا خیال ہے ؟؟
میرے خیال میں نہیں ،ترکی میں کونسا پیرس ہے ہاں اسپین میں الحمراپیلیس ہے اسے پیرس کہ سکتے ہیں آپ کیوںکیا خیال ہے ؟؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جون 19، 2009 #676 اچھا خیال ہے۔۔ سب انسان اپنے آپ کو اتنا عقلمند کیوں سمجھتے ہیں؟؟
خوشی محفلین جون 19، 2009 #677 کیونکہ انسان وہی چیز چاہتا ھے جو اس کے پاس ہوتی نہیں کیوں ٹھیک کہا یا غلط
شمشاد لائبریرین جون 19، 2009 #678 اپنا کہا اپنے آپ پر آزما کر دیکھ لیں۔ س) گوالے دودھ میں پانی ملاتے ہیں یا پانی میں دودھ ملاتے ہیں؟
خوشی محفلین جون 19، 2009 #679 آپ ہی بتائیں یہ ، ہمارا تو یہ کام ہی نہیں ہے آپ کو الٹے جواب ہی کیوں سوجھتے ھیں