اچھا تو آپ کا اصل نام شازیہ ہے ہممم ایک شازیہ میری کلاس فیلو تھی موٹی سی
ہمممم وڈا آیا شرما عالا![]()
نہیں میرا نام یہ نہیں ہے بھئی

مجھے نہیں پسند یہ نام ۔۔ بہت عام ہے جسے دیکھو شازیہ ، جدھر دیکھو شازیہ

اسلئے میں شازیہ نہیں ہوں ۔۔
میرا نام کچھ اور ہے اصلی والا ۔ 


کس کس نے کیا ؟ اور کیا کچھ بولا 
