کون ہے جو محفل میں آیا(34)

زین

لائبریرین
مجھے تو نہیں‌ شمشاد بھائی کو مسئلہ ہوسکتا ہے ، کیونکہ عزیز امین بھائی کی کیسٹ‌میں بھی ایک ہی جملہ ریکارڈ ہے جس سے شمشاد بھائی کو چڑ ہوگئی ہے
 

زین

لائبریرین
اچھا ہے دوپہر کو تھوڑی بہت گرمی ہوتی ہے شام کو موسم خوشگوار ہوتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
کون سی مصروفیات سے جان چھڑا لی؟

چلیں اسی بہانے اردو محفل کی لائبریری کو کچھ وقت مل جائے گا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top