اس طریقہ سے پکسل ریزولوشن اسکرین کے مطابق صرف 72 پکسلز تک رہ جاتا ہے۔ اگر حقیقتاً کسی پکچر کا سائز کم کرنا ہو تو irfanview استعمال کریں:
http://www.irfanview.com/
ایڈاب فوٹو شاپ سے بہتر کوئی بھی سوفٹویر نہیں ہے ۔جس میں تصویر پر مکمل کنٹرول رہتا ہے ۔
اس طریقہ سے پکسل ریزولوشن اسکرین کے مطابق صرف 72 پکسلز تک رہ جاتا ہے۔ اگر حقیقتاً کسی پکچر کا سائز کم کرنا ہو تو irfanview استعمال کریں:
http://www.irfanview.com/
السلام علیکمنایاب بھائی ضرور لکھیں تا کہ ہم جیسے بھی کچھ سیکھ سکیں۔
ارے بھائی تو انتظامیہ کون سا کوئی دور ہے۔ یہیں موجود ہے۔ یہ اگر وہاں پوسٹ نہیں کر سکیں گے تو کہیں بھی نیا دھاگہ کھول کر پوسٹ کر دیں۔ بعد میں دھاگہ منتقل کیا جا سکتا ہے۔
بہت شکریہ نایاب صاحب ، بٹ سب تو چنگا طریقہ فوٹو شاپ دا ہے ۔۔
چلیں شمشاد بھائی اسے جلد از جلد ٹیوٹوریل میںمنتقل کر دیں۔ بڑے دنوںسے سکول کے باہر بیٹھا ہے۔
منتقل تو پورا دھاگہ ہی ہونا چاہیے۔ پر نایاب بھائی نے ایک ہی جگہ پر دو اسباق شروع کردیئے ہیں۔پہلے دونوںکو علیحدہ علیحدہ ہونا چاہیے۔ابھی پہلے والے کو منتقل کر دیں۔لیکن کون کون سے پیغام کو وہاں منتقل کرنا ہے؟
ویسےنایاب بھائی اسے وہاںبھی مکمل کر سکتے ہیں۔لیکن ابھی تو یہ ٹٹوریل نامکمل ہے۔
مکمل ہرنے پر منتقل کیجئے گا۔
چلیں شمشاد بھائی اسے جلد از جلد ٹیوٹوریل میںمنتقل کر دیں۔ بڑے دنوںسے سکول کے باہر بیٹھا ہے۔
السلام علیکمنایاب بھائی اصل میںآپ نے کریک کرنا بھی سکھا دیا۔ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ جب ایک عام یوزر جو اس بارے میںکچھ نہیں جانتا کسی کریک کو کھولتا ہے تو وہ ساتھ میںاس وائرس یا ہیکر کو بھی دعوت دیتا ہے جو اس کریک کے پیچھے چھپا ہوا ہے۔ جس طرح کل آپ نے کہیںایک پاس ورڈ ونڈو کا ذکر کیا تھا جو آپ کے پاس کھل رہی ہے۔ عموما اس طرح کے حملوںسے ایک ایڈانسڈ یوزر بھی دھوکا کھا جاتا ہے۔ دوسری بات یہ کہ جب کوئی سافٹ وئیر بنانے والا ایک سافٹ وئیر بناتا ہے کہ اس سے اپنی روزی روٹی کا بندوبست کرے ۔ تو یہ غیر اخلاقی حرکت ہوتی ہے کہ ہم اس کے سافٹ ویئر کو چوری کر کےاستعمال کریں۔ اسی لیے اچھے فورمز پر کریک فائلز یا ان کو چلانے کے طریقے دینے کی اجازت نہیںہوتی۔ شاید میری بات کی سمجھ آپ کو آ گئی ہو۔شکریہ
نایاب بھائی اتنی لمبی چوڑی معذرتیںکر کے آپ شرمندہ کر رہے ہیں۔ ویسے ایک بات بتائیں کہ یہ کریکس آپ کو چیمبر کی سی ڈی سے ملتے ہیں کیا؟السلام علیکم
محترم محمد صابر بھائی
سدا خوش رہیں آمین
بہت شکریہ توجہ سے نوازنے پر ۔
میں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت خواہ ہوں ۔
آپ اسے حذف کر سکتے ہیں ۔
ہمارے پاس یہاں سعودی عرب میں " قعقاع " کمپیوٹر سوفٹ ویئر کے نام سے
ہر چھ ماہ بعد اک سی ڈی ریلیز ہوتی ہے ۔ میں وہی خریدتا ہوں ۔
اور یہ چیمبر آف کامرس سے تصدیق شدہ ہوتی ہے ۔
اک بار معذرت
توجہ اور رہنمائی سے نوازتے رہیئے گا ۔
نایاب
آپ اس دھاگے کا پرنٹ نکال لیں اور ایک ایک سٹیپ پر عمل کر کے آگے اوکے لکھتی جائیں۔کیا نایاب بھائی آپ تو بھاگتے ہی جا رہے ہیں یہاں۔ میں آپ کو کیسے پکڑوں
ایک ایک اسٹیپ سمجھاتے پھر جب میں اوکے کہتی تو آگے بڑھتے اب سارا کا سار میرے اوپر سے گزر گیا۔ مجھے نہیں سمجھ آیا ککھ وی![]()
کیا نایاب بھائی آپ تو بھاگتے ہی جا رہے ہیں یہاں۔ میں آپ کو کیسے پکڑوں
ایک ایک اسٹیپ سمجھاتے پھر جب میں اوکے کہتی تو آگے بڑھتے اب سارا کا سار میرے اوپر سے گزر گیا۔ مجھے نہیں سمجھ آیا ککھ وی![]()
السلام علیکمنایاب بھائی اتنی لمبی چوڑی معذرتیںکر کے آپ شرمندہ کر رہے ہیں۔ ویسے ایک بات بتائیں کہ یہ کریکس آپ کو چیمبر کی سی ڈی سے ملتے ہیں کیا؟
نایاب بھائی سلام
یہ آپ کربلا کے کتنے زیادہ صفحات لکھ رہے ہیں ۔۔مجھے بہت سے نظر آئے ہیں ۔۔ میں حیران ہوں کہ یہ لکھ کیسے لیتے ہیں ۔اتنا وقت کہاں سے مل جاتا ہے ؟
اور ہر وقت لکھنا ۔۔۔
لکھنا ۔ ۔ لکھنا ۔۔۔
می کنیفوزڈ
![]()