باجو کہاں ہیں آپ؟ جلدی آئیں۔ آپ کے مطلب کی خبر ہے۔
اوہ، انکو نہ بلائیں۔ وہ یہاںآکر آگ لگا دیں گی۔
بہو اگر سگھڑ اور سلیقہ مند ہو تو ساس بھی دوست بن سکتی ہے۔

آپ کے اس فقرے پر ایک لطیفہ یاد آگیا ہے۔لیکن
ساس بھی کبھی بہو تھی!
باجو کہاں ہیں آپ؟ جلدی آئیں۔ آپ کے مطلب کی خبر ہے۔

۔۔ میرے سامنے موجود ہوتی تو میں اسکو سیدھی سیدھی گولی ہی مارتی
۔۔ ۔ اسی لئے اکثریت بہوؤیں پاکستان سے بیاہ کر لائی جاتیں ہیں کہ بچاریاں نا تو انگلش جانتی ہیں ، نا ہی انکو یہاں کے قانون کا پتا چلنے دیا جاتا ہے ۔۔ تبھی تو وہ اللہ میاں کی گائے ہوتیں ہیں کہ جیسے چاہو ، جو چاہو ظلم ڈھالو 

