شمشاد
لائبریرین
میں بہی تو آئ ہوں نا؟
خوش آمدید
ناعمہ اپنے تعارف کا دھاگہ تو کھولیں۔
میں بہی تو آئ ہوں نا؟
السلام علیکم !
ویسے تو آتی ہے ،آپ رہنمائ کریں میں کھول دیتی ہوں شمشاد بھیا پلیز ززززززززززززززز ۔۔۔۔
کیسی ہو؟محفل پر مسجد نہیں ہے ورنہ تمہاری گمشدگی کا اعلان ضرور کرواتی ۔۔
میں ٹھیک ہوں ۔۔۔ تمہاری پڑھائی کیسی چل رہی ہے ۔۔۔۔؟