کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

شمشاد

لائبریرین
اللہ ہی جانے، خود ہی ناراض ہو کر گئی تھیں، خود ہی آ گئی ہیں۔ اب خود ہی بتا دیں کہ کون کون بے مروت ہے؟
 

خوشی

محفلین
مجھے یاد آیا میں نے کہا تھا کہ ا س ماہ میں نہیں‌آآؤں گی مگر آج کی چھٹی کا علم نہیں تھا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top