خالہ کے گھر کے چکر۔۔۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
ویسے یہ خالہ جی کے گھر کے تجربہ کار حضرات ذرا اس امر پر روشنی ڈالیں کہ ان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟ :confused:
مطلب ہم یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔ :grin:
ہاں جی تو ایک دو تین کر کے لکھ ڈالیے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ :blushing:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے کاکا یہ بہنوں نہیں بہتوں (بہت سارے) لکھا ہے۔

وہ بہتوں لکھتے رہے یہ بہنوں پڑھتے رہے
اک نقطے نے خالہ کے گھر سے نکلوا دیا
 
کامیابی کا راز = خالہ کی خدمت گزاری
 
زین

لائبریرین
ارے کاکا یہ بہنوں نہیں بہتوں (بہت سارے) لکھا ہے۔

وہ بہتوں لکھتے رہے یہ بہنوں پڑھتے رہے
اک نقطے نے خالہ کے گھر سے نکلوا دیا

تو میں نے کونسا "بہنوں" ‌سمجھا۔

میرا مطب تھا کہ محسن حجازی بھائی کو یہ سب پوچھنے کی ضرورت کیوں‌پڑ گئی:grin:
 
ویسے یہ خالہ جی کے گھر کے تجربہ کار حضرات ذرا اس امر پر روشنی ڈالیں کہ ان کی کامیابی کا کیا راز ہے؟ :confused:
مطلب ہم یہ جاننا چاہ رہے ہیں کہ۔۔۔ :grin:
ہاں جی تو ایک دو تین کر کے لکھ ڈالیے بہتوں کا بھلا ہوگا۔ :blushing:

بھائی جان آپ سیدھی طرح گھر تشریف لے آئیں ورنہ۔۔۔۔۔۔۔۔:grin::grin::grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
تم اور جاسوسی :noxxx: کہیں خفیہ والوں کو معلوم ہو گیا ناں تو پورا پورا جاسوس بنا دیں گے۔
 
زینب

محفلین
چلیں بھئی خالہ کے گھر کے چکروں میں جوتیاں گھسانے والے بھائی لوگ محسن کو قیمتی مشورے سے نوازیں ہو سکتا ہے اس کا بھلا ہو ہی جائے
 
Top