شکریہ کا موڈ کہاں گیا؟

arifkarim

معطل
کیا یہ موڈ ہمیشہ کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ ممبران تو ویسے ہی کم رپلائی کرتے ہیں۔ اب تو پتا ہی نہیں لگے گا کہ صارفین کی ایک موضوع سے متعلق کیا رائے ہے:(
 

نبیل

تکنیکی معاون
مسئلہ وہی پرانا ہے کہ فورم کے پیج پر ایرر آ رہا ہے۔ پلگ ان ڈس ایبل کرکے ہم دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ اس پرابلم کی وجہ آخر کیا ہے؟
 

arifkarim

معطل
مسئلہ وہی پرانا ہے کہ فورم کے پیج پر ایرر آ رہا ہے۔ پلگ ان ڈس ایبل کرکے ہم دیکھنا چاہ رہے ہیں کہ اس پرابلم کی وجہ آخر کیا ہے؟

کیا ایررز میں‌کوئی افاقہ ہوا ہے؟ باقی فارمز مثلاً پاک نیٹ یا القلم کی انسٹالیشن بھی وی بلیٹن پر ہی ہے، انکے ایڈمنز سے رابطہ مفید ہوگا۔:rolleyes:
 

نبیل

تکنیکی معاون
ہر ویب سائٹ کا سیٹ اپ علیحدہ ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ ویب سرور سے زیادہ سوفٹویر کنفگریشن کا معلوم ہوتا ہے۔ بہرحال ہم اسے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
 

arifkarim

معطل
کامیابی کی اُمید ہے۔ بہترین سافٹ وئیر انجینئر زتو اسی فارم کی پیداوار ہیں!:)
 

ساجد

محفلین
میرا سست رفتار کمپیوٹر بھی آج گھوڑے کی طرح سے دوڑ رہا ہے لیکن اس کے لئیے "شکریہ اور سمائیلز" کی قربانی دینا نا ممکن ہے ۔
منتظمین کے اگلے اعلان کا انتظار ہے۔
 
کیا ایررز میں‌کوئی افاقہ ہوا ہے؟ باقی فارمز مثلاً پاک نیٹ یا القلم کی انسٹالیشن بھی وی بلیٹن پر ہی ہے، انکے ایڈمنز سے رابطہ مفید ہوگا۔:rolleyes:

القلم کی اپگریڈ کے دوران قدم قدم پر نبیل کی مدد میسر رہی ہے اور وہ مجھ سے کہیں بہتر وی بلیٹن کو سمجھتے ہیں۔ لیکن پھر بھی اگر میری خدمات درکار ہوں تو میں حاضر ہوں
 

فہیم

لائبریرین
یار بغیر پورٹل کے مجھے بہت عجیب لگتا ہے۔
اس لیے پورٹل کے غائب ہوجانے پر تو مجھے محفل پر گھٹن گھٹن سی محسوس ہورہی ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
ہاہاہا،
پہلے کسی لائن نمبر 140 پر ایرر آ رہا تھا ، نبیل کے تجربات جاری ہیں‌ حوصلہ رکھو :lol:
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس وقت فورم کا پلگ ان سسٹم مکمل طور پر ڈس ایبل کر دیا گیا ہے۔ یہ وی بلیٹن کی سپورٹ حاصل کرنے کی ایک شرط ہے۔ اس طرح ہمیں کم از کم یہ بھی پتا چل جائے گا کہ یہ پرابلم کسی پلگ ان کی وجہ سے آ رہا تھا یا کوئی سرور کنفگریشن کا مسئلہ ہے۔
 
Top