موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

زونی

محفلین
اندر کا موسم معتدل اور باہر کا کافی گرمی کی طرف مائل ھے ، کچھ دن میں پنکھے بھی چلنے لگیں گے :cool:
 

تیشہ

محفلین
خوشگوار موسم ، اندر بھی ۔۔ باہر بھی ۔۔

thsssss.gif
 

زینب

محفلین
گرمیاں شروع ہو گئی ہیں۔۔۔۔۔پنکھا تو کافی دن سے استعمال ہو رہا تھا اب اے سی بھی آن کرنا پڑتا ہے ۔۔۔۔اندر کا اچھا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top