مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

شمشاد

لائبریرین
اصل میں ان کا دھیان ہر طرف رہتا ہے۔ کیا کریں سارے جہاں کا درد دل میں بسائے ہوئے ہیں۔
 
تیشہ

محفلین
میرا مسئلہ ، آج میرے ڈور کے سامنے اک مشکوک لڑکا (گورا) وقفے وقفے سے آکر کھڑا ہوتا ہے ۔ اور جب میری نظر پڑتی ہے تو ایسے محسوس کرواتا ہے جیسے سامنے والے پڑوسی کا انتظار کررہا ہو ۔ :worried: :worried: دو ، تین مرتبہ اسے میں نے کچن میں سے دیکھا ، اب سوچ رہی ہوں یا پڑوسی کو کال کرکے پوچھوں کہ یہ اسکے انتظار میں کھڑا ہوتا ہے کہ کیا پتا کوئی چوری کے ارادے سے کھڑا ہوتا ہے :worried: کیا کروں ۔؟ اس سے پوچھوں کہ کیوں کھڑے ہوتے ہو ؟ یا نائن نائن نائن ڈائل کردوں :notworthy: سمجھ نہیں آرہا :worried:
 
تیشہ

محفلین
لڑکی یہاں کوئی نہیں رہتی ۔ ایک میرا گھر ہے ۔ میرے سامنے میرا اکیلا پڑوسی ہی ہے ۔ :chatterbox: ہم دونوں کے دروازے آمنے سامنے ہیں
پہلے بھی ساتھ والے گھر میں چوری ہوچکی ہے ۔ اور اب جنکے چوری ہوئی وہ خود بھی آکر بول گیا کہ آپ لوگ الرٹ رہئیے ۔ :notworthy: اسکا بہت سا سامان لے گیا کوئی ۔ اور نظر رکھنے کو بول گیا ، تب سے میں کچن سے نظر رکھے ہوئے ہوتی ؤوں :worried:
یہ بھی کوئی مشکوک ہے ۔ :party:
آپ نے تو نہیں بھیجا اسکو :confused: :rolleyes: ؟
:battingeyelashes:
 
ماوراء

محفلین
باجو۔۔آپ بھی میری طرح۔۔۔میں بازار جاؤں یا بنک سے پیسے وغیرہ نکلوا کر لا رہی ہوں تو مجھے اکثر کوئی نہ کوئی مشکوک دکھائی دینے لگتا ہے۔بس پھر میں نہ آگے نہ پیچھے دیکھتی ہوں۔۔۔سیدھی گھر۔۔:hehe:
اس سے پوچھیں کہ کیوں کھڑا ہے یہاں؟
 
شمشاد

لائبریرین
لڑکی یہاں کوئی نہیں رہتی ۔ ایک میرا گھر ہے ۔ میرے سامنے میرا اکیلا پڑوسی ہی ہے ۔ :chatterbox: ہم دونوں کے دروازے آمنے سامنے ہیں
پہلے بھی ساتھ والے گھر میں چوری ہوچکی ہے ۔ اور اب جنکے چوری ہوئی وہ خود بھی آکر بول گیا کہ آپ لوگ الرٹ رہئیے ۔ :notworthy: اسکا بہت سا سامان لے گیا کوئی ۔ اور نظر رکھنے کو بول گیا ، تب سے میں کچن سے نظر رکھے ہوئے ہوتی ؤوں :worried:
یہ بھی کوئی مشکوک ہے ۔ :party:
آپ نے تو نہیں بھیجا اسکو :confused: :rolleyes: ؟
:battingeyelashes:

نہیں میں نے نہیں بھیجا، اچھا یہ بتائیں سامنے والے گھر میں کوئی پرندہ ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
اس کے ساتھ بیلن بھی رکھ لیں۔ چمٹا اور کپڑے دھونے والا ڈنڈا تو ان کے ہاں ہو گا نہیں۔
 
ف۔قدوسی

محفلین
ارے واہ کیا مشورے دئے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو پہلے اپنے پڑوسیوں سے پوچھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر فون کردینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاکستانی پولیس کا نمبر 15 ڈائل کردینا :grin: وقت پر بھی پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت خوب فاطمہ تو باجو بریطانیہ سے 15 نمبر پر فون کریں گی۔ پھر تو پاکستانی پولیس وہاں پہنچ چکی۔
 
طالوت

محفلین
میرے تایا ایک بار بتا رہے تھے کہ وہ جب امریکہ میں تھے تو کسی اسٹور کے برتنوں والے حصے میں کھڑے تھے کہ ان کے پیچھے چپکے چپکے سے ایک "بلیک امریکن" آ رہا تھا کہ ان کو لوٹ سکے ، وہ اسے چمکتے اسٹٰیل میں دیکھ رہے تھے جیسے ہی وہ قریب آیا انھوں نے ایک فرائنگ پین اس کے سر میں دے مارا اور وہ وہیں ڈھیر (بےہوش) ہو گیا ۔۔ آزمودہ نسخہ ہے اس لیے بتایا تھا ۔۔
وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
ارے واہ کیا مشورے دئے جارہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باجو پہلے اپنے پڑوسیوں سے پوچھ لو ۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر فون کردینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاکستانی پولیس کا نمبر 15 ڈائل کردینا :grin: وقت پر بھی پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن تم نے خود ہی تو لکھا ہے کہ وقت پر پہنچیں گی اور پیسے بھی نہیں لیں گی۔
 
Top