آج آپ نے کیا سیکھا

تیلے شاہ

محفلین
شاہ جی سکول لیونگ سرٹیفیکٹ نہیں ٹرانسفر سرٹیفیکٹ، آپ گڑبڑ کر رہے ہیں۔

زینب نے کہا:
یا اللہ ۔۔۔۔۔بھائی جی بچوں‌کے والدین نے سکول لیونگ سرٹیفکیٹ کے کے درخواستیں دی ہیں کہ وہ سکول چھوڑ کے جانے والے ہیں یعنی ملک چھوڑ کے

آپ خود بتائیں ۔۔۔۔۔۔:(
 

زیک

مسافر
میں نے یہ سیکھا کہ ورڈپریس اپگریڈ کرتے ہوئے مسئلہ صرف پلگ‌ان کرتے ہیں۔
 

زین

لائبریرین
آج آج آج کیا سیکھا ۔
ہاں ، یاد آیا ۔ اپنے کام کے دوران ایک نئی بات سیکھی ۔
 

زین

لائبریرین
ہاہاہاہا!
نہیں یہ نہیں‌سیکھا لیکن یہاں جو سیکھا وہ یہاں کسی کے کام نہیں آئے گا:smile:
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، ویسے اس قسم کی سیانیاں لاہور کی گیارہ نمبر کی بس کے آخری سٹاپ پر جو علاقہ ہے، وہاں بہت ملتی ہیں۔
 
Top