آزمودہ بیوٹی ٹپس

عندلیب

محفلین
یہ میں ہوں بتاؤ میں کیسی دکھتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
jtsy8j.jpg
آپ کرینہ کپور سے کافی مشابہت رکھتی ہیں‌۔۔۔۔۔:grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
آپ کرینہ کپور سے کافی مشابہت رکھتی ہیں‌۔۔۔۔۔
اور آپ بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔۔۔ عندلیب سچ بتاؤ کس کی تصویر تھی؟
اوکے بلا لیتی ہوں ،،

فاطمہ لندن آجاؤ ،



جب تک تمام خواتین کو نہ دیکھ لوں تب تک نہ لگاؤں گی ، تو آپ نے ایسا بولا ہے مجھے لگا کوئی رشتہ کروانے والی اماں ہو جو ضد ِ کر رہی ہو کہ جب تک میں تمام خواتین کو دیکھ نا لوں لڑکے کا رشتہ نہین لانا یا لڑکے کو نہیں دیکھانا تب تک
ہاہاہاہاہا :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں جب باتیں کرتی ہوں تو خیالات کا اوتار خالی ہوتا ہے تو آپ سب کی تصویریں خیالوں میں سیو کرنا چاہتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک مرتبہ لگانے کے بعد واپس ہٹا دینا۔۔۔۔۔ کونسا مشکل کام ہے میں ہٹا لونگی۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 

پریزاد

محفلین
hallo friends
i am newcommer on this site.
i like very much this site.
i want write in urdu because i love urdu.
but can t have urdu keyboard.please help me.
how can i write in urdu
thank you
 

ماوراء

محفلین
خوش آمدید پری زاد۔

جب آپ "جواب" پر کلک کرتی ہیں تو سمائیلز سے نیچے آپ کو کی بورڈ دکھائی دے گا۔
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا آپ سب کب لگائیں گی تصویریں۔۔۔۔۔۔
فاطمہ، میں تو نہیں لگا رہی۔ اور جو لوگ لگاتے بھی ہیں۔۔مجھے حیرت ہوتی ہیں کہ کیسے لگاتے ہیں۔:(
انٹرنیٹ پر ہر کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔ورنہ بعد میں نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوتے ہیں۔;)
تصویریں اور وہ بھی ایک فورم پر؟:grin::shameonyou:
 

ف۔قدوسی

محفلین
فاطمہ، میں تو نہیں لگا رہی۔ اور جو لوگ لگاتے بھی ہیں۔۔مجھے حیرت ہوتی ہیں کہ کیسے لگاتے ہیں۔
انٹرنیٹ پر ہر کسی پر اعتبار نہیں کرنا چاہیے۔۔ورنہ بعد میں نتائج کے ذمہ دار آپ خود ہوتے ہیں۔
تصویریں اور وہ بھی ایک فورم پر؟
بالکل ٹھیک کہا۔۔۔۔۔۔۔۔میں بھی تو اسی لئے نہیں لگا رہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پر لگانے کے بعد واپس ہٹالینا ۔۔۔۔۔۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:notworthy:
میں نے بلآخر ،کھیرا کاٹ کے کھانے کے ساتھ کھالیا ہے :chatterbox: میں نے سوچا آنکھ پے لگانے کا وقت ملے نا ملے :idontknow: کھانے کا تو کام آجائے ۔ :grin: سو کھالیا ،، :notworthy:

ہاہاہا باجو ۔۔۔ یہ تو آنکھوں کے ساتھ نا انصافی ہو گئی ۔۔ :battingeyelashes: رات کو سوتے وقت لگا لیا کریں باجو 5 منٹ تو لگتے ہیں ۔۔:rolleyes:
 

ف۔قدوسی

محفلین
جب پتا تھا کہ نہیں لگانی چاہئیے تو پھر آپ دوسروں کی کیونکر دیکھنے کی فرمائش کررہی ہیں فاطمہ
جبکہ پتا بھی ہے ۔ یہاں کوئی نہیں لگانے والیاں ۔۔(سوائے میرے )
مجھے کیا پتہ تھا کہ پانچ انگلیاں ایک جیسی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ میں سوچ رہی تھی کہ باقی بھی آپ کی طرح لگائیں گیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
واپس آتے ہیں ٹاپک پر۔۔۔۔
مجھے کوئی ناخن مضبوط کرنے کا طریقہ بتا دے۔ اتنی جلدی ٹوٹ جاتے ہیں۔:(
 

تعبیر

محفلین
hallo friends
i am newcommer on this site.
i like very much this site.
i want write in urdu because i love urdu.
but can t have urdu keyboard.please help me.
how can i write in urdu
thank you

ویلکم پری زاد اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر
اور اردو لکھنے کا طریقہ آپ کو ماوراء بتا چکی ہیں
اس کے باوجود مشکل ہو تو آپ دوبارہ پوچھ سکتی ہیں یہاں سب بہت اچھے اور مددگار ہیں
اب آتی رہیے گا :)


بوچھی نے کہا:
:notworthy:
میں نے بلآخر ،کھیرا کاٹ کے کھانے کے ساتھ کھالیا ہے :chatterbox: میں نے سوچا آنکھ پے لگانے کا وقت ملے نا ملے :idontknow: کھانے کا تو کام آجائے ۔ :grin: سو کھالیا ،، :notworthy:

اس کے علاوہ آپ ایسا کرسکتی ہیں کہ جو استعمال شدہ ٹی بیگز ہوں انہیں فرج میں رکھ لین بعد میں تھوڑی دیر کے لیے انکھوں پر لگا لیں ۔اس سے حلقے بھی دور ہونگے اور انکھوں کی تھکن بھی دور ہو گی

ایک اور ٹپ ہے وہ بعد میں لکھوں گی

واپس آتے ہیں ٹاپک پر۔۔۔۔
مجھے کوئی ناخن مضبوط کرنے کا طریقہ بتا دے۔ اتنی جلدی ٹوٹ جاتے ہیں۔:(

ہاں واقعی واپس آ جانا چاہیے کہ پتہ نہیں کہاں سے کہاں پہنچ گئے تھے۔ ویسے فاطمہ آپ فاطمہ ہی ہیں نا یا پھر فاطم :rollingonthefloor: کیوں کہ صرف خواتین کو ہی دیکھنے کا جو شوق ہو رہا ہے

ماوراء آپ میں کہیں کیلشیم کی کمی تو نہیں :confused: اس سے بھی ناخن توٹتے ہیں
فیک ناخن لگائیں کہ بڑے ناخن مکروہ ہیں اسلام میں
 

ماوراء

محفلین
باجو، یہ یہ کس چیز کے لیے گولیاں ہیں؟

تعبیر، کیلشیم کی کمی۔۔۔ہمم۔۔۔ممکن ہے۔ :(
ڈاکٹر کے پاس جانا تو چھوڑ دیا ہے۔۔لیکن کبھی گئی تو چیک کرواؤں گی۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:grin:

جناب ، یہ جو گولیاں میں لکھ کر دے رہی ہوں یہ کیلشیم ، آئرن ٹیبلیٹس ہی ہیں :rollingonthefloor: کیونکہ جن میں آئرن کی کمی ہو ناخن انہی کے ٹوٹا کرتے ہیں :chatterbox: میں بھی دو ۔۔ ایک سال سے اسی شکایت میں رہی تھی ۔ میرے ناخن بھی بڑھنے سے پہلے ہی ٹوٹ جاتے تھے ، ایسے میں میرے جی ۔ پی نے جب میرے بلڈ چیک کئے تو بقول اسکے آپ میں تو بلڈ ہے ہی نہیں :rollingonthefloor: اور آئرن کی کمی ،سے یہ مجھے اس نے گولیاں دی تھیں ، جن کو کھا کھا کر میں نے اپنی جان بنائی ہے :hiro: :cool2: :notworthy:
اسی لئے تو تمھیں یہ گولیاں دے رہی ہوں ،۔۔ :party:

ہاں۔۔۔صحیح کہا۔۔۔یقیناً آئرن کی کمی سے ہو گا، آئرن کی گولیاں لا کر میں نے کب سے رکھی ہوئی ہیں۔۔۔ابھی آپ نے نام لیا تو ان کا خیال آیا۔۔حالانکہ بیڈ کے سائیڈ ٹیبل پر رکھی ہوتی ہیں۔۔لیکن دھیان ہی نہیں جاتا ان کی طرف۔۔:(
بس آج ہی بسم اللہ کرتی ہوں۔:grin:
 

ف۔قدوسی

محفلین
فاطمہ جی آسان ٹوٹکا ہے کہ بال نا کٹوائے جائیں تو خود ہی لمبے ہوجاتے ہیں میں نے ایک سال ہونے کو آرہا نہیں کٹینگ کرائی تو اب اچھے خاصے میرے لمبے ہوچکے ہیں ۔ سال میں دو ، تین بار سرسوں کے تیل کی مالش ، اور جوؤں ، لیکھوں ، خشکی سے بال بچائے رہنا ہی اچھا آسان ٹوٹکا ہے ۔
مجھے لمبے نہیں کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے بال تو ماشااللہ بہت لمبے ہیں ۔۔۔۔۔ پر خشک خشک سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے پتہ نہیں ہے کہ وجہ کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور اب تو کچھ کمزور بھی ہوچکے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہئر آئرن سے بال کمزور ہوتے ہیں؟ میں اسی سے بال سیدھے کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔مجھے اس حال تک نہیں پہنچنا۔۔میں نے کل سے ہی شروع کر لی تھیں۔۔آج بھی ان شاءاللہ یاد سے کھا لوں گی۔
 
Top