آزمودہ بیوٹی ٹپس

زینب نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2009

  1. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    ماورا جی بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب آپ میری ڈاکٹر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    میں بھی صابن استعمال نہیں کرتی وہ اس لئے کہ صابن استمعال کرنے سے چہرے کا موسٹیرائزر آہستہ آہستہ ختم ہوجاتا ہے :):):) اس لئے فیش واش بہترین ہیں۔


    ماوراء ایک بات بتاؤں آپکو کہ پاکستان میں جتنی بھی ملٹی نیشنل کوسمیٹیکس وغیرہ ملتی ہیں انکا ریزلٹ بالکل بھی ویسا نہیں ہوتا مثلا' اگر آپ پاکستان میں بنایا گیاDove استمعال کریں گی اورلندن کا استمعال کریں گی تو دونوں میں زمین اور آسمان جیسا فرق ہوتا ہے:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    میں Dove صابن ہی یوز کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعودی والا
     
  4. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ملائکہ درست کہا ہے۔ مجھے اچھا بھلا شیمپو کا تجربہ بھی ہو چکا ہے۔ اس لیے پچھلی بار پاکستان گئی تھی تو میں یہیں سے ساری ضرورت کی چیزیں لے کر گئی تھی۔
    ویسے یہاں سے پاکستان بھیجنے کا کاروبار بھی شروع کیا جا سکتا ہے۔:p :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    میں تو کوئی ٹوٹکا نہیں آزما سکتی ۔۔مجھے فورا ہی دانے نکل آتے ہیں۔۔۔:(
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    :rollingonthefloor: باجو آپ مجھ پہ ہنس رہی ہیں‌؟ :brokenheart:

    ہاہاہاہاہاہاہا :rollingonthefloor: اور باجو آپ کی بات پر مجھے بہت ہنسی آرہی ہے ۔۔۔۔۔ ہئیر ریمونگ کریم چہرے پر :rollingonthefloor: :laughing:
    نہیں مجھے کبھی شوق نہیں چڑھا ۔۔۔۔ :cool: ۔۔۔ پر یہاں سب اپنے اپنے بارے میں کہہ رہے تھے تو سوچا میں بھی ٹرائی کرلیتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ :rolleyes: ۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    :grin: بس ایسے ہی لکھ دیا تھا۔۔ فاطمہ کو تنگ کرنے کے لیے۔۔ لیکن فاطمہ سنجیدہ نہیں ہونا۔۔مذاق میں لکھا تھا۔
    اف اف اف۔۔۔۔۔:grin:
    چہرے پر۔۔۔دانے تو نکلنے ہی تھے۔:grin:


    اور فاطمہ، کچھ بھی لیں تو اسے پہلے ٹیسٹ کر لیں۔ کہنی کے اوپر والا حصہ حساس ہوتا ہے، اس پر لگا کر ٹرائی کریں۔۔ دو، تین منٹ دیکھیں اگر ریکشن نہ ہو تو پھر لگا لیں۔۔لیکن اگر جگہ سرخ ہو جائے اور جلن ہو تو نہ لگائیں۔

    لیکن یہ جو کریمیں میں نے بتائی ہیں۔۔ یہ میڈیکل ٹریٹمنٹ کے حساب سے بتائی ہیں۔۔ پرفیومز وغیرہ کے بغیر ہیں۔ اس لیے ان سے ایسا کچھ نہیں ہو گا۔ لیکن پھر بھی حساس جلد پر لگا کر ٹرائی کر لیں۔اپنی تسلی کے لیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    :grin:

    مجھے بھروسہ ہے آپ پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کریم وغیرہ یوز نہیں کرتی بس کبھی کبھی میک اپ کرنا ہو تو فاؤنڈیشن کریم لگاتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔





    :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

    آپ سب لوگوں کی باتیں پڑھ کر بہت ہنسی آرہی ہے:grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused

    یہی تو غلط کرتی ہیں ہم خواتین
    دودھ دوا کے طور پر پی لیا کریں کہ یہ مباری ہڈیوں کے لیے ضروی ہے اور بعد میں بڑھاپے میں کام ائے گا


    ہاہاہا
    مجھے بھی آپ کو ہنستا دیکھ کر ہنسی آگئی
    ویسے ایک بات بتاؤں بوچھی نماز میں قہقہ لگا کر ہنسنے سے نماز اور وضو دونوں ٹوٹ جاتے ہیں
    اس لیے آپکی وہ نماز نہیں ہوئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    افففف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں تو کتنے سال سے کسی نے آکر جھانکا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔ آخری پوسٹ کو بھی پورے 3 سال گزر گئے ہیں :(
    بالوں کے لئے ایک ٹوٹکا ہے کہ میتھی دانہ ایک ٹیبل اسپون اور کلونجی ایک ٹیبل اسپون لیکر اسکو توے پر ہلکا سا بھون لیں اور پھر اسکو موٹا موٹا کوٹ کر ایک ٹرانسپیرنٹ بوتل میں ڈال کر ناریل کا تیل یا جو بھی تیل آپ استعمال کریں اس میں اس کو ڈال کر اور دھوپ میں کم از کم 3 دن رکھیں اور پھر اس کو نہانے سے 2 گھنٹے پہلے لگا لیں اور پھر نہائیں تو اس سے بال مضبوط ، گھنےاور لمبے ہوتے ہیں ، آزمودہ ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  12. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    نیکی اور پوچھ پوچھ؟؟؟؟
    بھئی دیر کس بات کی ہے جلدی بتائیں؟؟؟
     
  13. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی علی ذاکر ، آپ تو یہ کہ کر غائب ہی ہو گئے ہیں؟ ساری خوتین کو آپ کی ٹپس کا انتظار ہے؟:?:
     
  14. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں اب بتائیں جلدی سے؟
    میں سب کی طرف سے خود ہی کہ رہی ہوں
    اور تو سب خاموش ہیں، ثابت ہوا کہ مجھے اس کی زیادہ ضرورت ہے:)
     
  15. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام
    کیا آپ کو فیئر اینڈ لولی کی طرف سے تشہیر کے لئے پیسے ملے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟:LOL:
    :LOL:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ واہ کیا بات ہے :)
     
  17. رحمن ملک

    رحمن ملک محفلین

    مراسلے:
    115
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    چونکہ یہ ہمارا ڈپارٹمنٹ نہیں ہے مگر پھر دخل در معقولات کی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمد صرف آپ بہنوں کی حوصلہ افزائی اور ہمت بڑھائی کے لئے حاضر ہیں ۔
     
  18. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس کی کوئی دلیل بھی ساتھ پیش کر دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔۔۔
     
  19. سید لبید غزنوی

    سید لبید غزنوی محفلین

    مراسلے:
    3,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اسلام ویب پر اس بات کا جواب موجود ہے میں وہاں سے عبارت سوال بمعہ جواب یہاں نقل کررہا ہوں ساتھ ربط بھی دے رہا ہوں ۔۔۔تاکہ اہل علم پر بات واضح ہو جائے۔۔۔عبارت عربی میں ہے میں یہاں صرف جمہور علماء کا موقف بتا دیتا ہوں۔۔۔ان کے نزدیک وضوء نہیں ٹوٹتا۔۔۔
    السؤال
    إذا ضحك أحدهم في الصلاة بصوت مسموع بطلت صلاته، فهل يبطل أيضا وضوؤه ويجب عليه إعادة الوضوء والصلاة؟.
    الإجابة


    الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بع۔د:
    فنقض الوضوء بالقهقهة داخل الصلاة هو مذهب الحنفية، واستدلوا على ذلك بحديث لا يثبت، ومذهب الجمهور أن القهقهة مبطلة للصلاة وليست ناقضة للوضوء، قال الموفقفي المغني: فصل: وليس في القهقهة وضوء روي ذلك عن عروة وعطاء والزهري ومالك والشافعي وإسحاق وابن المنذر، وقال أصحاب الرأي: يجب الوضوء من القهقهة داخل الصلاة دون خارجها، وروي ذلك عن الحسن والنخعي والثوري، لما روى أبو العالية أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي فجاء ضرير فتردى في بئر فضحك طوائف فأمرالنبي صلى الله عليه و سلم الذين ضحكوا أن يعيدوا الوضوء والصلاة. وروي من غير طريق أبي العالية بأسانيد ضعاف، وحاصله يرجع إلى أبي العالية كذلك.

    قال عبد الرحمن بن مهدي والإمام أحمد والدار قطني: ولنا: أنه معنى لا يبطل الوضوء خارج الصلاة فلم يبطله داخلها كالكلام، وأنه ليس بحدث ولا يفضي إليه فأشبه سائر ما لا يبطل، ولأن الوجوب من الشارع ولم يصح عن الشارع في هذا إيجاب للوضوء ولا في شيء يقاس هذا عليه، وما رووه مرسل لا يثبت، وقد قال ابن سيرين: لا تأخذوا بمراسيل الحسن و أبي العالية فإنهما لا يباليان عمن أخذا والمخالف في هذا المسألة يرد الأخبار الصحيحة لمخالفتها الأصول، فكيف يخالفها ههنا بهذا الخبر الضعيف عند أهل المعرفة؟ انتهى.


    ولكن لو أعاد الوضوء على جهة الندب لم يكن بأس، قال شيخ الإسلام ابن تيمية ۔ رحمه الله:أما التبسم فلا يبطل الصلاة، وأما إذا قهقه في الصلاة فإنها تبطل ولا ينتقض وضوؤه عند الجمهور كمالك والشافعي وأحمد لكن يستحب له أن يتوضأ في أقوى الوجهين لكونه أذنب ذنبا وللخروج من الخلاف، فإن مذهب أبي حنيفة ينتقض وضوؤه-


    والله أعلم.

    http://fatwa.islamweb.net/fatwa/index.php?page=showfatwa&Option=FatwaId&Id=126923
     
    آخری تدوین: ‏مارچ 31, 2016
  20. Zoha Khan

    Zoha Khan محفلین

    مراسلے:
    2
    ؤ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر