آزمودہ بیوٹی ٹپس

زینب نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2009

  1. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    ہاں فاطمہ بالکل ہوتے ہیں کمزور بالوں کو آئرن کرنے سے، مگر زیادتی ہو تو پھر نقصان دیتے ہیں بالوں کو ہائرن کیا کرو مگر کم کم ایسا نہیں کہ جب بھی بالوں کو دھو تو آئرن کرو:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    شیمپو تو لائف بوائے اور کنڈیشنر تو میں یوز ہی نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    میں تو ہر وقت کرتی ہوں ۔۔۔۔۔۔ شائد یہی وجہ ہے جب سے سیدھے کرنے لگی ہوں کمزور ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب زیادہ نہیں کرونگی
     
  4. پریزاد

    پریزاد محفلین

    مراسلے:
    3
    شکریہ
    جو رائٹنگ پیڈ مجھے نظر آ رھا تھا وہاں کی بورڈ نہیں تھا
    اب میں نے اضافی اختیارات پر کلک کیا تو یہ مل گیا۔:)ماوراء آپ کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    دودھ نہیں پیتی ہیں کیا ؟؟؟پلیز کم از کم اپنی صحت کا خیال تو رکھا کریں

    تالیاں تالیاں مبارک ہو پریزاد :)
     
  6. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    :applause::applause::applause::applause::applause:
    السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیسے ہیں‌آپ سب؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پریزاد جی آپ اپنا تعارف تو دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ملائکہ

    ملائکہ محفلین

    مراسلے:
    10,592
    موڈ:
    Daring
    فاطمہ آپ کوئی بھی شیمپو جو اپکے بالوں کو سوٹ کرتا ہو وہ استعمال کریں اور کنڈیشنر مہینے میں 3 یا 4 بار اگر آپ نے اپنے بالوں میں ڈائی وغیرہ نہیں کروایا ہوا تو اور کیڈیشن کرنے وقت اس بات کا خیال رکھنا کہ وہ صرف بالوں پر ہی لگیں سر کی جلد پر نہیں کیونکہ وہ جلد پر نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے:):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    دودھ؟:eek: جب سے ہوش سنبھالا ہے، کبھی دودھ کو ہاتھ نہیں لگایا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    آپ پیتی ہیں؟
     
  10. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    پہلے سنسلک،ہیڈ اینڈ شولڈر اور پینٹن یوز کرتی تھی اس سے میرے بال بہت کمزور ہوگئے تھے ۔۔۔۔ جب لائف بوائے شروع کیا تو بال بہت صحت مند ہوگئے تھے ۔۔۔ اب اسی آئرن کی وجہ سے پھر کمزور ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔
     
  11. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    میرا تو کوئی ڈاکٹر نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
     
  12. زینب

    زینب محفلین

    مراسلے:
    11,211
    فاطمہ سسٹر کسی اچے بیوٹی سیلون سے ایک ہی بار سیدھے کروا لو نا۔۔۔ گھنگھریالے بال الجھتے بہت ہیں جس سے کنگھی کرتے ہوئے ٹوٹتے بھی ہیں۔۔۔ ایک بار سیدھے کروا لین سال 2 سال ٹھیک رہیں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    نہیں میرے بال گنگریالے نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہئر آئرن سے دب جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ میرے بال سیدھے ہیں پر موٹے موٹے سے ہیں اب میں کیا کہوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس شائد کمزور ہیں اسلئے ایسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر یہ اب ایسے نہیں ہوئے پہلے سے ہی ایسے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا ایک اور مسئلہ ہے کہ ان(سردی کے) دنوں میں میرا چہرہ بہت خشک ہوتا ہے صابن سے منہ نہیں دھوسکتی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر چہرہ اور بھی خشک ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلیز کوئی کریم وغیرہ کچھ پتہ ہو تو بتا دیں ۔۔۔۔۔۔ اکثر گرمی میں بھی خشک رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :(
     
  14. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    اچھا جی۔۔۔اب میری ڈاکٹری شروع ہوتی ہے۔:grin:
    خشک چہرے کے لیے: سب سے پہلے تو صابن کو بالکل چھوڑ دیں۔ اگر استعمال کرنا ہی ہے تو low ph صابن استعمال کریں یا بہتر ہے کہ آپ چہرہ دھونے کے لیے کلینزر استعمال کریں۔اور گرم پانی سے مکمل طور پر دور رہیں۔
    آپ Sebamed اور A-derma کی پروڈکٹس استعمال کریں۔ ان کی کریم کی ساتھ ساتھ کلینزر اور صابن بھی خشک جلد کے لیے مل جائے گا۔
    [​IMG]
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    کہیں آپ ہم پہ ٹرائی تو نہیں کررہی :grin:
    بہت بہت شکریہ ماورا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرہ وہ بھی بتا دیں :grin: ۔۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ مجھے لگا کہ اسکا کوئی علاج نہیں ہے :sad2: سوائے ٹوٹکوں کے :grin:مجھے ٹوٹکوں پر یقین نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے میری مشکل حل کردی ۔۔۔۔۔ جزاک اللہ
     
  16. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    لمبوں کا کیا فائدہ۔۔جب خشک ہیں؟ اور ہر چیز ہی خشک کی ہوئی ہے؟
    اور یہ ہیر آئرن زیادہ استعمال کرتی ہیں کیا؟ اگر ہاں، تو پھر تو جان بوجھ کر اپنے بال خراب کرنے والی بات ہوئی نا۔
    بالوں کو سیدھا رکھنے کے لیے۔۔۔آپ بال شیمپو کریں اور شیمپو کرنے کے بعد Balasm لگائیں اور بالوں میں کنگھی کر کے دو سے تین منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ اور دوبارہ بال دھو لیں۔
    مزید یہ کہ فی الحال آپ بغیر پرفیوم والا شیمپو استعمال کریں۔اور اس کے لیے sebamed شیمپو ہی بہتر رہے گا۔ اور بار بار شیمپو نہ بدلیں۔ صرف ایک ہی رکھیں۔ اور اگر آپ ہیڈ اینڈ شولڈر شیمپو استعمال کریں تو کنڈیشنر بھی اسی کا استعمال کریں۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  17. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کیا وہ بھی بتا دوں؟
    اور فکر نہ کریں۔۔ٹرائی نہیں کر رہی---میری بہن Chemist بن رہی ہے۔۔اس سے سب پوچھ کر لکھ رہی ہوں۔:grin:
    اور اگر کوئی گڑ بڑ ہوئی تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔:grin: نہیں نہیں۔۔مذاق کر رہی ہوں یہ تو اہم باتیں تھیں کسی کو بھی معلوم ہو سکتی ہیں اس لیے غلط نہیں لکھا۔ sebamed اور a-derma دونوں نہایت ہی حساس جلد کے لیے ہیں۔ اصل میں بچوں کی لیے ہوتی ہے شاید۔ لیکن بڑوں کو بھی استعمال کرنا پڑتی ہے، جب اپنا خیال نہ رکھیں تو۔

    اچھا۔۔اب میرا ایک ٹوٹکہ بھی نوٹ فرما لیں۔ البتہ آزمایا ہوا نہیں ہے۔ شہد اور زیتون کا تیل مکس کر کے چہرے پر رات سونے سے پہلے دس سے پندرہ منٹ کے لیے لگا دیں اور نیم گرم پانی سے دھو کر کریم کا ہلکا سا مساج کر کے سو جائیں۔ اور یہ عمل جاری و ساری رکھیں۔;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  18. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    کونسی کریم؟ نام کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ منہ صابن سے دھونا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :confused:
     
  19. ف۔قدوسی

    ف۔قدوسی محفلین

    مراسلے:
    6,932
    بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے اب لائف بوائے کی جگہ ہیڈ اینڈ شولڈر ہی یوز کرونگی ۔
     
  20. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    کریمیں جو اوپر بتائی ہیں۔ اور صابن نہیں استعمال کرنا۔ اور اگر کرنا ہے تو جو بتایا ہے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر