1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

آزمودہ بیوٹی ٹپس

زینب نے 'فیشن اور ملبوسات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 23, 2009

  1. Zoha Khan

    Zoha Khan محفلین

    مراسلے:
    2
    Assalamu alikum TE="سارہ خان, post: 410555, member: 210"]مجھے بیوٹی ٹپس تو کافی پتا ہیں ۔۔ یہ الگ بات ہے کہ اپنی سستی کی وجہ سے ان کو استعمال کم ہی کرتی ہوں ۔۔ :sad4:

    ایک بہت اچھی ٹپ ۔۔ فریش ملک ۔۔ بوائل کرنے سے پہلے اس کے اوپر جو لیئر سی آجاتی ہے ۔۔ وہ چہرے پر کچھ دیر لگا دینے سے ۔۔ اسکن کلین اور چمکدار ہو جاتی ہے ۔۔ :disdain:

    بیسن ۔۔ پاؤڈر ملک ۔۔ ذرا سی ہلدی ۔۔ اور اگر شہد ہو تو وہ بھی ۔۔ اگر نہ ہو تو باقی تین چیزوں میں تھوڑا سا فریش ملک ڈال کر پیسٹ بنا کر 20 منٹ چہرے پر لگائیں ۔۔ بہت اچھا رزلٹ آتا ہے ۔۔:shock:
     
  2. ام اویس

    ام اویس محفلین

    مراسلے:
    1,915
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بال لمبے ، گھنے ، خوبصورت ، سلکی اور اگر وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہوں تو ان کو سیاہ کرنے کے لیے بہت آسان اور آزمودہ نسخہ ہے
    سرسوں کے تیل میں رتن جوگ کے پتے ملائیں ۔
    آدھا لٹر تیل میں ایک چھٹانک رتن جوگ کے پتے جو کسی بھی پنساری کی دکان سے مل جاتے ہیں اور اسے اچھی طرح ہلا لیں ۔ پتے تیل میں گھلتے جاتے ہیں ۔ تیل کا رنگ سرخ ہوجائے گا اور پھر بتدریج گہرا ہوتا جائے گا ۔ بس یہ تیل سر پر لگا لیں جب سر دھونا ہو اس سے ایک آدھ گھنٹا پہلے ۔ یا رات کو لگائیں اور صبح بال دھولیں ۔ مسلسل استعمال کریں ۔ زبردست رزلٹ ہے ۔ مرد حضرات بھی آزمائیں جن کے بال جلد سفید ہونا اور گرنا شروع ہوجاتے ہیں ہفتہ دوہفتہ میں ہی بہتری دکھائی دینے لگتی ہے
    ہیر ڈائی تو ایک مصیبت ہے یہ نسخہ ہر ہفتہ بال رنگنے کی مشقت سے بچا لیتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  3. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت بہت شکریہ آپی:)
     

اس صفحے کی تشہیر