اردو محفل کی فضا

شمشاد

لائبریرین
لو جی کر لو گل، دہشت گردی کے اثرات تو پوری دنیا میں پہنچے ہوئے ہیں۔ اور جہاں ظہیر بھائی رہتے ہیں وہ دنیا سے باہر تو ہے نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
او ستیاناس
سارا دن اتنی رونق لگائی رکھی، محفل کی فضا پھر سنسان کی سنسان۔

ویسے عزیز بھائی آپ کے ہاں " سنسان " کا مطلب کیا ہے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top