وہ تو صحیح ہے، لیکن آج آپ ہیں کہاں؟

یہ مردوں کی بیٹھک '' دو تین دن سے کیوں ویران سنسان پڑی ہے بھئی
بس اتنا ہی شوق تھا کیا ۔ ۔۔ ۔ ،اب کرنے کو باتیں ختم ہوچکیں ہیں کہ یا اب بیٹھک میں دل نہیں لگدا![]()
بوچھی یہ مردوں کی بیٹھک ہے، آپ کو کیوں فکر لاحق ہے![]()
مگر دو دن ہی آپس میں سب بول کر بات چیت کرکے تھک گئے ل و ل ، ،، اسی لئے وہاں سناٹا ہے گزشتہ روز سے ۔ اب بات ہی کرنے کو نہیں رہی کیا باقی ۔
،
میں تو اگلے ہفتے اپنی بیٹھک کے پچھواڑے جو اکھاڑہ ہے، اس میں بھولو پہلوان اور بلا پہلوان کا دنگل کروانے والا ہوں۔
اور بلا پہلوان کون ۔
ذرا ہم بھی دیکھ لیں گے ۔ کافی عرصے سے کوئی ہلہ گلہ نہیں ہوا ،
مصروفیت کے دن شروع۔۔۔۔۔![]()
کون سی مصروفیت، یہ بھی تو بتائیں۔

بھائی جی مجھے لگتا ہے اس کی خالہ نے گھر بدل کے زرہ دور لے لیا ہے اسی لیے اب نعمان کو لمبا چکر پڑتا ہے وہاں جانے کے لیے![]()
