چچا سے وعدے پر میرا بک شلف

ملائکہ

محفلین
اردو کی کتب

اب جو میری آنکھوں کے سامنے آئیں ہیں وہ لکھ دیں جو رہ گئی ہیں سو وہ اب رہ گئیں:idontknow:

:):):):)

۱ ۔ تذکرہ الاولیا از حضرت شیخ فرید الدین عطار
۲۔ فیضانِ سنت از مولا محمد الیاس قادری
۳۔ مجموعہ اور اردو وظائف از حافظ محمد کاشف عطار
۴۔ نماز کے احکام از مولا محمد الیاس قادری
۵۔ فیضانِ رمضان از مولا محمد الیاس قادری
۶۔ تعبیر الرویا از علامہ امام محمد بن سیرین
۷۔ جبریل علیہ السلام کی حکایات از محمد بشیر
۹۔ غوث جیلانی از علامہ محمد
۱۰۔ روشن مثال از پروفیسر عفت گل اعزاز
۱۱۔ فتوحاتِ مصر و فارس
۱۲۔ نظریہ سیکولرازم از پروفیسر غلام اعظم
۱۳۔ سیکولرازم اور اسلام از پروفیسر خالد علوی
۱۴۔ قوم جنات
۱۵۔ زلف و زنجیر از علامہ راشد القادری
۱۶۔ طبِ نفسی جسمی از حکیم عبدالحمید
۱۷ ۔ سچی کہانی
میری ڈائری کی زبانی از حکیم محمد سعید
جنوری ۱۹۹۲۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دسمبر ۱۹۹۲ (۱۲ کتب)
۱۹۔ ڈلیفی سے سونے کی کان تک از حکیم محمد سعید
۲۰۔ استبول کا آخری سفر از حکیم محمد سعید
۲۱۔ ہمدرد سائنس انسائکلوپیڈیا ہمدرد فاؤنڈیش پاکستان
حصہ اول تا حصہ چہارم
۲۲ ۔ ہمدرد ذیابیطس از پروفیسر ڈاکڑ محمد شعیب اختر
۲۳۔گزراہ نہیں ہوتا از مستنصر حسین تارڑ
۲۴۔ الو ہمارے بھائی ہیں از مستنصر حسین تارڑ
۲۵۔چلتے ہو تو چین کو چلیں از ابنِ انشا
۲۶۔اردو کی آخری کتاب از ابنِ انشا
۲۷۔راجہ گدھ از بانو قدسیہ
۲۸۔ کچھ اور نہیں از بانو قدسیہ
۲۹۔ دیوانِ غالب
۳۰۔ خوشبو از پروین شاکر
۳۱۔ میرے خط مجھے واپس کردو از اعتبار ساجد
۳۲۔ تم اداس مت ہونا از فرحت عباس شاہ
۳۳۔ بے آواز گلی کوچوں میں احمد فراز
۳۴۔ ہزاروں خواہشیں مسعود احمد برکاتی
۳۵۔ مضامینِ پطرس
۳۶۔ موثر اور کامیاب شخصیت از محمد بشیر جمعہ
۳۷۔ آج نہیں تو کبھی نہیں محمد بشیر جمعہ
۳۸۔کلیسا اور آگ از نسیم حجازی
۳۹۔ شاہین از نسیم حجازی
۴۰۔ شیر شاہ سوری از اسلم راہی
۴۱۔ بہادر شاہ ظفر از اسلم راہی
۴۲۔ پاکستان کے معاشی مسائل
۴۳۔ سلطان بایزید یلدرم از صادق حسین صدیقی
۴۴ ۔ بانگِ درا از علامہ محمد اقبال
 

آبی ٹوکول

محفلین
بہت شکریہ ملائکہ بڑے کام کی کتابیں ہیں ۔
میرا کوئی نہ پوچھے ۔۔ کہ فہرست بنانے میں مہینوں لگ جائیں گے۔
قریبا 14000 کتابیں جمع کر رکھی ہیں 12 سال کی عمر سے یہی کام ہے میرا۔
ایک چوتھائی شاعری، کچھ حصہ تنقید، کچھ کہانیاں، کچھ دیگر نثر، کچھ ڈاکٹری، کچھ منطقی اور کچھ فلسفہ اور کچھ مصوری، کچھ اخبارات پرانے (ترین)
بس بس بس اور بس ۔۔ صرف تعارف میں تھک گیا۔
قریبا یہی حالات میرے بھی ہیں کہ میری اور قبلہ ابا جی رحمۃ اللہ علیہ کہ کتابیں ملا کر (جن میں زیادہ حصہ میرا ہے ) کر اتنی ہی یا کم و بیش تعداد بنتی ہے اس لیے کوئی مجھ سے بھی نہ پوچھے کہ میں تو اب پردیسی بھی ہوں۔ :nailbiting:
 

طالوت

محفلین
گجرات میں تو ویسے بھی لائبریریوں کی کمی ہے ۔۔ دیمک چاٹ جائے گی ۔۔ عوام کے لیے کیوں نہیں کھول دیتے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

آبی ٹوکول

محفلین
گجرات میں تو ویسے بھی لائبریریوں کی کمی ہے ۔۔ دیمک چاٹ جائے گی ۔۔ عوام کے لیے کیوں نہیں کھول دیتے ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
بھائی میں نے تو اپنے گاؤں میں بھی لائبریری بنوائی ہے جو کہ جنڈانوالہ یوتھ ویلفئر سوسائٹی کہ زیر انتظام خوب چل رہی ہے اس کو فنں اور کچھ کتابیں بھی ڈونیٹ کی تھیں ۔ ۔ ۔ ۔۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
اچھا کیا ۔۔ ہماری یوتھ ویلفیر کو تو بس 12 ربیع الاول منانا آتا ہے ۔۔۔۔۔
وسلام
بھائی ہماری سوسائٹی تو وہ بھی مناتی ہے اس کہ علاوہ یوم اقبال ،قائد ڈے بچوں اور بچیوں کہ اسکولوں میں مختلف تفریحی ،ادبی اور تعمیری سرگرمیاں منعقد کروانا ۔ ۔ ۔اور بہت کچھ کہ علاوہ ایک ماہنامہ جو ہمدرد کہ نام سے نکلتا ہے وہ بھی ۔ ۔ ۔
 

طالوت

محفلین
جی ہاں ایک گاؤں کے باہر گاؤں کے نام کا بورڈ لگایا دوسرا پینٹ اور خظاطی سے لوگوں کی دیواریں خراب کرنا ربیع الاول میں اور تیسرا "وہیلنگ" کرنا اور چوتھا لڑائی جھگڑا ۔۔۔
وسلام
 
Top