الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (16)

مغزل

محفلین
پیارے صاحب۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
کیسے مزاج ہیں ۔۔ ؟
امید ہے بخیریت ہونگے !
 

عندلیب

محفلین
پر آپ آج کل دیکھائی نہیں دیتے محمد بھائی وعلیکم السلام ۔
اچھا سعود بھائی جب دو سر ہو جائیں تو پوچھ کر بتا دینا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top