کراچی بلاگرز کا اجتماع

ساجداقبال

محفلین
ڈاکٹر صاحب کی پیشکش خاصی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ اور بھی ایسے کئی انگریزی بلاگرز ہیں جو اردو انگریزی کمیونٹی میں‌پُل کا کردار ادا کر سکتے ہیں، جیسے اسماء‌مرزا وہ اردو میں بھی لکھتی ہیں۔ سعادت کا ذکر تو عمار نے کر ہی دیا۔
 

شعیب صفدر

محفلین
او یار!!!

میں کچھ اور تصویر ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا:grin:
لیں اس میں ہم تینوں ہی اردو والے موجود ہیں;)

6026069-5bd



6026068-1e6

یار یہ تو زبردستی کی تلاش ہے ایسا ہے تو میں ابھی اور لگا دیتا ہوں!
 

زین

لائبریرین
اررےےےےےےےےاب ہاتھ آگئے ہو فہیم بھائی
عمر چھپارہے تھے ۔اب تو تصویر دیکھ کر مجھے اندازہ ہوہی گیا
 

شعیب صفدر

محفلین
یہ لو دو اور تصاویر!

ہال میں داخل ہوتے وقت کی!
dsc06173copypo3.jpg


اور دوسری جہاں ابتدا میں بیٹھے تھے!
dsc06176copyux4.jpg


باقی ویڈیو اور تصاویر عید کے بعد مل جائیں‌گی تو پوسٹ‌ کردوں‌گا!
 
اردو ویب سائٹس اور اردو فونٹس

اب میرے لیے سب سے اہم کام یہ ہے کہ میں اردو سائٹس بنانے کے لیے دستیاب سہولیات اور اردو فونٹس پر مختصر لکھ کر انگریزی بلاگرز کو راغب کروں کہ اردو میں بلاگنگ ہوسکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے میں نے کچھ لکھنا شروع کیا ہے جس کا پہلا حصہ میں پی ڈی ایف میں اپ۔لوڈ کررہا ہوں۔ آپ لوگ پڑھ کر آراء دیں۔

پی ڈی ایف میں یہ تحریر دکھانے کی وجہ یہ ہے کہ کسی کے پاس علوی لاہوری نستعلیق ہو یا نہیں، اسے نظر اسی فونٹ میں آئے۔

[ame="http://www.scribd.com/doc/8712662/Urdu-Website-and-Urdu-Fonts"]Urdu Website and Urdu Fonts@@AMEPARAM@@/docinfo/8712662?access_key=key-19b0kiy4fyh6uzpb7usy@@AMEPARAM@@8712662@@AMEPARAM@@key-19b0kiy4fyh6uzpb7usy[/ame]
 
اس میں جو کچھ کمی رہ گئی ہو یا کوئی غلطی ہو تو آگاہ کریں لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ ہم نے اپنی تحریر اختصار سے پیش کرنی ہے۔۔۔ زیادہ غیر ضروری معلومات نہیں ہونی چاہئے۔ بلکہ اگر اس میں بھی کوئی غیر ضروری بات نظر آئے تو ضرور نشاندہی کریں تاکہ اس کو نکال دیا جائے۔
 

شعیب صفدر

محفلین
جمال عاشقان

یہ ہیں کراچی میٹرو بلاگ والے جمال عاشقان!‌ جو وہاں‌ میٹرو بلاگ کے اسٹیکر بانٹ‌ رہے تھے اور تصاویر بنا رہے تھے!!!‌ اور ان کے پیچھے میں ہوں!!‌سدا کا ------!
dsc_0177.jpg

فہیم تماری بھی جھلک ہے اس میں!!
 

جہانزیب

محفلین
عمار اچھی تحریر ہے، اس میں بی بی سی کا ذکر کر دیتے، یونیکوڈ‌ اردو کے فروغ‌ میں‌ ان کا بھی بہت ہاتھ ہے ۔
 

شعیب صفدر

محفلین
اس میں جو کچھ کمی رہ گئی ہو یا کوئی غلطی ہو تو آگاہ کریں لیکن یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ ہم نے اپنی تحریر اختصار سے پیش کرنی ہے۔۔۔ زیادہ غیر ضروری معلومات نہیں ہونی چاہئے۔ بلکہ اگر اس میں بھی کوئی غیر ضروری بات نظر آئے تو ضرور نشاندہی کریں تاکہ اس کو نکال دیا جائے۔
میں تو کہتا ہوں‌اس میں اور بھی جو تمہیں یاد آئے شامل کرتے جاؤ!!‌ یہ ہی حق ہے!
میں تو لکھو گا نہیں!!‌تمہیں کل ہی بتا دیا تھا یہ تمھاری ذمہ داری ہے!
 
عمار اچھی تحریر ہے، اس میں بی بی سی کا ذکر کر دیتے، یونیکوڈ‌ اردو کے فروغ‌ میں‌ ان کا بھی بہت ہاتھ ہے ۔
بی بی سی کا ہاتھ کس طرح کا؟ مجھے نہیں پتا۔۔۔ کیا یہ کہ انہوں نے اردو سائٹ یونیکوڈ میں بنائی۔۔۔؟ اس کے علاوہ بھی کوئی کام تھا؟
 
Top