محمد علی ۔۔۔۔۔ اسپرے پینٹر

وجی

لائبریرین

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 18 اور 19 نمبر پوسٹ آپکی توجہ کی منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد علی اسپرے پنیٹر
شاید آپ لوگوں میں سے کسی نے انکو سی این این کے ایک پروگرام میں دیکھا ہو
یہ اسپرے کے ذریعے تصاویر بناتے ہیں
لیکن انکی زیادہ مقبولیت دیواروں پر اسپرے پینٹ کرنا ہے
اور کسی بھی گندی دیوار کو اچھے پیغام اور رنگوں کے ساتھ دلفریب بنا دیتے ہے


یہ وہی دیوار ہے جس کو آپ ویڈیو میں دیکھیں گے



کچھ مزید معلومات
محمد علی کی ویب سائیٹ

محمد علی کا بلاگ

محمد علی کا یوٹیوب پر چینل

فیس بوک پر محمد علی کا اکاونٹ
فیس بوک پر اور تصاویر موجود ہیں
 

گرو جی

محفلین
اس کو کہتے ہیں
اگر چہ اور بت ہیں صنم خانے میں‌
مجہے ہے حکمِ ازاں لا اللا اِللہ
(معذرت شعر صیح یاد نہیں ہے( اور یہ پینٹنگز کو دیکھ کر کہا گیا ہے
 

وجی

لائبریرین
اس کو کہتے ہیں
اگر چہ اور بت ہیں صنم خانے میں‌
مجہے ہے حکمِ ازاں لا اللا اِللہ
(معذرت شعر صیح یاد نہیں ہے( اور یہ پینٹنگز کو دیکھ کر کہا گیا ہے

میرا خیال ہے شعر کچھ یوں ہے

اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الا اللہ

ہو سکتا ہے میں بھی غلط ہوں
 

وجی

لائبریرین
بلکہ میرے نذیک یہ شعر کچھ زیادہ بہتر نہیں ہوگا

اے اہل نظر ذوق نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ سمجھے وہ نظر کیا
 

وجی

لائبریرین



newyorkmuralno4.jpg


[ame="http://www.youtube.com/watch?v=eEvyoe0u86o"]نیویارک [/ame]

 

وجی

لائبریرین
بہت خوب وجی ! ------ آپ کا شعر بھی درست ہے
وسلام
شکریہ

واہ کمال فن ہے

مجھے ہم بھی ایسا کر کے اسے ایبسٹریکٹ آرٹ کا نام دے سکتے ہیں ۔ ہاہاہا

آپ ایسا کر سکتیں ہیں تو ضرور کیجیئے

سبحان اللہ بہت خوب ۔۔ واہ واہ ۔

شکریہ مغل صاحب
 

ابوشامل

محفلین
وجی یہ وڈیو نے میں نے کچھ عرصہ قبل دیکھی تھی لیکن آپ نے مزید تصاویر جو شیئر کی ہیں وہ پہلی بار دیکھی ہیں۔ بہت بامقصد کام ہے اور اسے ہمارے ہاں تو ضرور ہونا چاہیے :)
اسی طرح کی چاکنگ شاید دیوار برلن پر بھی ہوتی تھی۔
 

وجی

لائبریرین
وجی یہ وڈیو نے میں نے کچھ عرصہ قبل دیکھی تھی لیکن آپ نے مزید تصاویر جو شیئر کی ہیں وہ پہلی بار دیکھی ہیں۔ بہت بامقصد کام ہے اور اسے ہمارے ہاں تو ضرور ہونا چاہیے :)
اسی طرح کی چاکنگ شاید دیوار برلن پر بھی ہوتی تھی۔

ابوشامل صاحب یہ تصاویر فیس بوک میں موجود ہیں تو انکے اکاونٹ کا ربط بھی موجود ہے
زیادہ دیواریں برطانیا کی ہیں لیکن کچھ امریکہ ، آسٹریلیا اور ملیشیاء کی بھی ہیں
چھوٹی پینٹینگز بھی بناتے ہیں
دبئی اور ابوظہبی میں نمائش ہوچکی ہے اس کے بارے میں انکی ویب سائیٹ دیکھ سکتیں ہیں
 

وجی

لائبریرین
عمعوما آپ لوگوں نے فلسطینیوں کے ہاتھوں میں پتھر دیکھا ہوگا
مگر اب شاید جوتے کی باری ہے

freegaza03ks9.jpg


محمد علی کے بقول پولیس کو یہ معلوم نہیں تھا کہ آخر غزۃ ہے کیا

freegaza07wr7.jpg


اور تھوڑی دیر بعد انکی تعداد پانچ ہوگئی اور انہوں نے اپنے بڑے علی نامی افسرکو بلوایا
جب دکان کے مالک نے انکو کو کہا کہ انہوں نے اجازت دی ہے انکو پینٹ کرنے کی
تو پیچھے کھڑے پولیس والوں کو شاید بہت افسوس ہوا اور ندامت سے انکے سر جھک گئے

freegaza05ia2.jpg
 
Top