السلام علیکم 
کافی ڈھونڈنے کے بعد یہ دھاگا نظر آیا مجھے
 دراصل میں گوگل میپ کا اسٹریٹ ویو دیکھ رہا تھا تو مجھے خیال آیا کہ شاید اسٹریٹ ویو میں وہ دیواریں نظر آئیں
تو مجھے دو دیواریں نظر آئیں ہیں 
جو چار سے پانچ سال پرانی بنائی ہوئی ہے 
	
	
یہ دیوار برمینگم میں  Langley road پر اور Coventry road کے سنگم پر  واقع ہے 
آپ  Langley road  Birmingham کے ذریعے میپ پر سرچ کرسکتے ہیں