میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

شمشاد

لائبریرین
جناب میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ ویسے میرا مطلب کہنے کا یہ تھا کہ اوپر سب ہی اراکین میں سے کوئی بھی یہ استعمال نہیں کر رہا۔
 
مکی

معطل
جناب میں اپنے الفاظ واپس لیتا ہوں۔ ویسے میرا مطلب کہنے کا یہ تھا کہ اوپر سب ہی اراکین میں سے کوئی بھی یہ استعمال نہیں کر رہا۔

ارے آپ تو ناراض ہوگئے.. :grin1: ویسے نبیل بھائی وستا استعمال کر رہے ہیں اگرچہ جرمن ورژن ہے.. مجھے تو شک ہونے لگا ہے کہ صاحب کہیں جرمن تو نہیں..!! آخر میں پتہ چلے کہ اردو کے سب سے بڑے خدمتگار جرمن نکلے.. ;-)
 
Top