استاد امانت علی میری داستان حسرت- امانت علی خان

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ابو شامل بھائی ۔۔۔ بہت عرصے بعد یہ غزل سنی اور وہ بھی استاد امانت علی خاں کی آواز میں ۔۔۔ بہت لطف آیا ۔
 

تعبیر

محفلین
ان کے، کن کے ، کون کے ؟؟؟ :grin:

پچھلے دنوں یہاں سونا چاندی ڈرامہ لگا ہوا تھا وہیں سے سیکھا ہے
 
Top