کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اور ابھی تھوڑی ہی دیر میں سعود بھائی اور اعجاز بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
عمار بھی آ سکتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

زکریا بھائی اگر یہاں نہیں آ رہے تو لائبریری میں چلے جائیں ۔ اسکین متن کی اردو ویب پر منتقلی کیسے ہو اس کے بارے میں رہنمائی کریں ۔ کچھ دن پہلے ایک تھریڈ اس بارے میں کھولا تھا اسے ایک نظر دیکھ لیں ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

شمشاد بھائی ، یہاں پھر کچھ رفتار کا مسئلہ آ رہا تھا ابھی تو صحیح ہے رفتار ۔ لیکن ابھی بس چند منٹس کا ہی وقت تھا ۔ اب دوبارہ واپسی دوپہر کے بعد ہی ہو گی ۔
 

جیہ

لائبریرین
تو سزا کے لئے تیار ہو جائیں۔ سزا یہ ہے کہ سات مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر میرے حق میں دعائے خیر کریں
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم بابا جانی ۔ کیسے ہیں آپ اور آنٹی کیسی ہیں؟ کیا مصتعفیت چل رہی ہے آج۔ کافی دنوں سے سوچ رہی تھی کہ آپ کو ای میل کروں مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
 

الف عین

لائبریرین
جیتی رہو جوجو. ہاں تمہاری طرف سے ہم سب فکر مند ہیں. ہم لوگ بھی ٹھیک ٹھاک ہیں. مصروفیت؟... اس وقت دفتر میں نیٹ آ رہا ہے تو کام چھوڑ کر یہ کام کر رہا ہوں ورنہ کام تو بہت ہیں. کل رات کو گھر میں بھی نیٹ آ رہا تھا جا رہا تھا..
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں یہ سب آ کر چلے بھی گئے۔ جیہ تو لگتا ہے باورچی خانے میں مصروف ہو گی۔

کیا پکایا ہے جیہ آج؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب
بہت خوشی ہوئی آپ کو ایک مدت کے بعد محفل میں دیکھ کر۔

تفصیلات کا انتظار رہے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top