آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

شمشاد

لائبریرین
ابھی کھانے میں کیا مسئلہ ہے؟ اور اگر اس دوران کسی اور نے کھا لیا تو؟ ایک ہی ہے یا اور بھی ہے؟
 

زینب

محفلین
اوہ ہو کچھ خود سے بھی سمجھ لیا کرو ہر بات مجھے ہی سمجھانی پڑتی ہے نالائقو۔۔۔۔۔۔ٹھنڈاااااااااااااااااااااااااااااااااااا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top