آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ایک محبت اور التجا بھری درخواست ہے آپ دونوں
یعنی کہ شگفتہ آپی اور شمشاد بھائی سے

کہ پلیز پلیز پلیز
آپ دونوں میں سے کوئی ایک رحم کھاتے ہوئے (چاولوں والا رحم نہیں) اپنا اوتار تبدیل کرلے:confused:
 
فاروقی

معطل
ابھی چل رہے ہیں ....کاغذی سموسے......فنگر چیپس....بھنے ہوئے چنے.........بھنی ہوئی مکئی..........اور .......اور ........اور......ہاہہہہہ.ہاہہہہہہہہہہہہ (سانس پھولنے کی آواز)
 
طالوت

محفلین
واپسی مبارک ۔۔۔۔۔۔۔ چائے کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خرچے پر

ہماری شائے بھی اب آتی ہی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
جب میرے سر میں‌درد ہو تو بس دھڑا دھڑ چائے ملتی ہے میرے گھر پے پینی ہے تو آجایئں ہم خرچہ کیے دیتے ہیں چائے کا
 
طالوت

محفلین
توبہ کریں جی ! بڑی مشکل سے جان چھڑائی ہے اس کمبخت چائے سے ۔۔۔۔
دفتر میں شائے پی لیتے ہیں دو بار ایک تو مفت ملتی ہے ، دوسرا مصروفیت میں ذرا تھوڑی دیر کے لیئے ریلکس ہو جاتے ہیں ۔۔۔

ویسے آپ کی اطلاع کے لیئے سر درد کا غلط علاج تجویز کیا ہے آپ نے ۔۔۔۔۔۔ ایک کپ چائے میں نکوٹین کی مقدار ایک پیکٹ سگریٹ سے زیادہ ہوتی ہے ۔۔۔۔۔

ویسے میرا جب پیٹ خالی ہوتا تو اس میں درد ہوتا ہے اور آپکے سر میں درد ہے کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
نہیں جی مجھے مایئگرین کی پرابلم ہے ۔۔باہر جاؤں تو دھوپ کی چمک سے یا پھر نیند پوری نا ہونے سے شورع ہوتا ہوا ڈاکٹر سے انجیکشن لے کے ہی جان چھوڑتا ہے ویسے 4 دن گھر مین‌بیٹھ کے دوایئں کھانے سے کبھی‌ختم نہیں ہوا۔۔چائے سے علاج تو ہماری نفسیات میں ہے ہم سمجھتے ہیں تھکے ہوئے ہوں چائے پی لو آرام مل جائے گا سر درد ہے چائے پی لو۔۔۔۔۔۔۔۔حالنکہ اس سے ٹھیک کہاں ہوتا ہے۔۔۔۔۔
 
طالوت

محفلین
اب لگے ہاتھوں مائگرین کی وضاحت بھی کر دیں !
چائے ہر صورت میں نقصان دہ ہے ۔۔۔۔۔
ہر ممکن اس سے بچنے کی کوشش کریں۔۔۔۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
یہ سردر کی ایک قسم ہے جو عام سر درد سے انتہائی زیادہ ہوتاہے ۔۔۔۔۔عام سا سر درد تواپ سمجھتے ہوں‌گے نا جو کسی بھی شخص کو کسی بھی وجہ سے ٹینشن سے نیند پوری نا ہونے سے یا اپ کی طرح خالی پیٹ ہونے سے ہوتا ہے اس کا علاج یہی ہے کہ کوئی سی بھی پین کلر لے لیں‌آرام کر لیں‌تو درد گھنٹے دو گھنٹے میں ٹھیک ہوجاتا ہے پر یہ مایئگرین اگر شروع ہو تو 4 سے 5 دبن تو پکے ہیناس کی داوئی بھی خاص ہے عام سی پین کلر سے ٹھیک نہیں ہوتا اس کا علاض جو ڈاکٹرز بتاتے ہیں ۔۔۔۔دھوپ میں جانےس ے بچاؤ اگر جایئں تو سن گلاسز کا استعمال درد ہو تو کمرے میں اندھیرا کر کے(پردے گرا کے دن ہو تو) خاموشی سے لیٹے رہیں ،،،،،ویسے یہ ہوتا بہت شدید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسوں میں یوں ٹیسی اٹھتی ہیں کہ اب پھٹین کہ تب۔۔۔۔۔۔۔اس سے دماغ کی نسیں بھٹنے کا اندیشہ بھی رہتا ہے
 
طالوت

محفلین
خاصا سنجیدہ مسئلہ ہوا یہ تو ۔۔۔۔۔۔۔
خیر "فکر ناٹ" یہ معاملات تو زندگی کا حصہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
زندگی میں دکھ سکھ ساتھ چلتے ہیں ، تکلیفیں راحتیں آتی جاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔

وسلام
 
شمشاد

لائبریرین
یہ سردر کی ایک قسم ہے جو عام سر درد سے انتہائی زیادہ ہوتاہے ۔۔۔۔۔عام سا سر درد تواپ سمجھتے ہوں‌گے نا جو کسی بھی شخص کو کسی بھی وجہ سے ٹینشن سے نیند پوری نا ہونے سے یا اپ کی طرح خالی پیٹ ہونے سے ہوتا ہے اس کا علاج یہی ہے کہ کوئی سی بھی پین کلر لے لیں‌آرام کر لیں‌تو درد گھنٹے دو گھنٹے میں ٹھیک ہوجاتا ہے پر یہ مایئگرین اگر شروع ہو تو 4 سے 5 دبن تو پکے ہیناس کی داوئی بھی خاص ہے عام سی پین کلر سے ٹھیک نہیں ہوتا اس کا علاض جو ڈاکٹرز بتاتے ہیں ۔۔۔۔دھوپ میں جانےس ے بچاؤ اگر جایئں تو سن گلاسز کا استعمال درد ہو تو کمرے میں اندھیرا کر کے(پردے گرا کے دن ہو تو) خاموشی سے لیٹے رہیں ،،،،،ویسے یہ ہوتا بہت شدید ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نسوں میں یوں ٹیسی اٹھتی ہیں کہ اب پھٹین کہ تب۔۔۔۔۔۔۔اس سے دماغ کی نسیں بھٹنے کا اندیشہ بھی رہتا ہے

تمہارے دماغ کی نسیں کیسے پھٹ سکتی ہیں۔ پٹھیں تو تب ناں اگر ہوں تو +ہا ہائے+
 
طالوت

محفلین
دو پراٹھے کھائے ہیں 2 گھنٹے قبل 2 مزید رکھے ہیں 3 گھنٹے بعد کھانے کے لیئے ۔۔۔۔۔۔
وسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top