میں اس لیے کہہ رہا تھا کہ " اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں" میں آپ نے خاصے جواب لکھے تھے۔
وہ تو میری فیلنگز ہیں ناں جو آجکل محسوس کر رہی ہوں تو مجھے لگا شاید میرے میں کوئی بری عادت آرہی ہے


ورنہ سچ بات شاید یہ ہے کہ مجھے اب اچھے ، برُے کی تمیز آنے لگی ہے ۔ سمجھنے لگی ہوں کہ میرے معیار کا کوئی ہے ہی نہیں


