باجو۔۔۔ تفصیل نہیں بتانی پلیز
جو شکار نہ ہو وہ شکار کیسے کہلائے گا جناب
چلئیے اب آپکی مرضی انکو بتائیے یا نہ
ویسے وہ بھی تو شکار ہی تھا ناں جو بئیر کو مارکرآپ نے ایک سانپ بھی کچلا تھا ناں 
اسلام و علیکم۔ میں امید کرتا ھوں اب اس دھا گے کے کھلنے پر میرے دھاگے تباہ نھیں ھوں خداکرے ایسا ھی ھو آمین اگر آپ کو غیر سنجیدہ یا تھریڈ سے ہٹ کر گفتگو کرنی ھوتو یہاں تشریف لا امید کرتا ھوں اب میرے دھاگوں کی تباھی نھیں ھوگی اور یہ دھا گہ بھی آپکو پسند آے گا شاید شکریہ خدا حافظ


باجو کتوں کی مدد سے سور کی چیر پھاڑ ہو رہی ہے دیکھنا پسند کریں گی؟ یا پھر مرغابیوں اور بطخوں پر ڈز ڈز

آپ تھے او ویڈیوز میں

![]()
نا بابا میں ایسا کچھ نہیں دیکھنا چاہتی ۔ میں سمجھی کوئی اچھی سی مزے کی ویڈیو ہوگی مگر یہ تو فضول ہے
![]()
باجو، ایسے نہیں کرنا نا۔۔۔ ساری باتیں تو باری باری بتاتی جا رہی ہیں![]()

![]()
![]()
تو اس ویڈیو مین امین ص آپکو کیوں پوچھ رہے ہیں کہ آپ بھی ہیں اس میں![]()
![]()
![]()
ہاں چھوٹے بھا نے ایکبار ایک ریچھ کا شکار کیا تھا جب میں بھی وہاں موجود تھی![]()
بڑے مزے کا قصہ ہے یہ شکار کا ، بڑی مشکلوں سے مرا تھا وہ بئیر ۔
ہاں مجھے بھی یاد ہے، بعد میں وہ ریچھ میرے پاس بھی آیا تھا شکایت لگانے کہ قیصرانی جی کو صحیح سے شکار کرنا بھی نہیں آتا۔

شکریہ باجو
اور میرا دل اداس ہورہا ہے تو چھوٹے بھا ہم آرہے ہیں شاید میں اپنی سالگرہ آپکے ہاں کرو اکتوبر
کیک کا ذمہ آپکا ہوا 
![]()
جھوٹ نا بولئیے آپ تو اس ریچھ سے مار کھاکر ، بھاگے ہوئے تھے ریچھ کے سامنے ہوتےتو چیڑپھاڑ کر ڈالتا وہ تو شکر کریں جسے اللہ رکھے اسے کون چھکے![]()
یہ باتیں میری چھوٹے بھا کے ساتھ سیکیرت ہیں ۔ آپ نہیںجانتے ۔![]()
میں نہیں جھوٹ بول رہا۔ ضرور یہ ریچھ جھوٹ بول کر مجھے آپ کے خلاف اکسا رہا ہو گا۔ آنے دیں اسے دوبارہ پوچھتا ہوں۔
یہ رمضان میں جھوٹ بول رہے ہیں
آنے دیں ریچھ کو، سیدھا اس کو آپ کے پاس بھیجتا ہوں۔ پھر آپ خود ہی پوچھ لیجیئے گا۔
ہم آپکو ریچھ کے پاس خود لے جاکر چھوڑ آئے گے ۔ آگے آپ جانیے اور ریچھ ۔